مشیر وزیراعظم سردار یاسر الیاس نے پاکستان ٹریول مارٹ کا افتتاح کردیا
کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹریول مارٹ (پی ٹی ایم) 2026 کا شاندار افتتاح کراچی ایکسپو سینٹر میں کر دیا گیا۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ سردار یاسر الیاس خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان […]
مشیر وزیراعظم سردار یاسر الیاس نے پاکستان ٹریول مارٹ کا افتتاح کردیا Read More »









