سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کو متاثرکر رہی ہیں، شہبازشریف
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے جنگ بندی کے بعد مشرق وسطیٰ میں دوبارہ خلاف ورزیوں کی شکایات سامنے آنے پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تنازعہ والے علاقے میں چند مقامات پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاع ملی ہے جو امن عمل […]
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کو متاثرکر رہی ہیں، شہبازشریف Read More »









