Bukhari

ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ترقیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان سے سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبہ جات کے خلاف سو فی صد بجٹ یوٹیلائزیشن، جاری منصوبہ جات کی پراگریس اور ان منصوبوں کے خلاف بقایہ جات پر تفصیلی […]

ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس،آئی ٹی سینٹرز سمیت 44 منصوبے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا مالی سال 2025-26 کا چوتھا اجلاس۔ محکمہ کیمونیکیشن اینڈ ورکس، محکمہ صحت عامہ، محکمہ تعلیم، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ توانائی و آبی وسائل، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور محکمہ خوراک کے 34 ارب85 کروڑسے

وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس،آئی ٹی سینٹرز سمیت 44 منصوبے منظور Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،مکمل حمایت کا اعادہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج دوپہر مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، مکمل حمایت کا اعادہ Read More »

ایران کا حملہ ،سعودی عرب کو کمزور کرنے،امن عمل ثبوتاژ ہونے کا خدشہ،دفاعی ماہرین

سعودی عرب کو غیر مستحکم کرنا اسلام کے دشمنوں کا ایک پائیدار سٹریٹجک مقصد رہا ہے۔ ابھی تک کسی نے براہ راست اس حد کو عبور نہیں کیا تھا اور اب تک مقدس سرزمین پر حملہ نہیں کیا ۔ جب ایران نے سعودی عرب کے اقتصادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا انتخاب کیا ہے۔ سعودی

ایران کا حملہ ،سعودی عرب کو کمزور کرنے،امن عمل ثبوتاژ ہونے کا خدشہ،دفاعی ماہرین Read More »

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے ،ملکی،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈر ز کانفرنس فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کیلئے

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے ،ملکی،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم، کورکمانڈر کانفرنس Read More »

شوکت نواز میر نے میری کوئی مدد نہیں کی، شہیدسدھیر اعوان کے والد کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنوں اور لانگ مارچ میں شہید ہونیوالے سدھیر اعوان کے والد سلیمان اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شوکت نواز میر نے مجھے کہا کہ بچے میرے حوالے کرو میں انہیں باہر بھجوادیتا ہوں۔ سلیمان اعوان نے انکشاف کیا کہ سدھیر اعوان کی شہادت

شوکت نواز میر نے میری کوئی مدد نہیں کی، شہیدسدھیر اعوان کے والد کے سنسنی خیز انکشافات Read More »

پاکستان کا سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت ، غیر متزلزل حمایت کااعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے مملکت سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی کی تنصیبات کیخلاف گزشتہ رات کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر اپنی گہری تشویش اور واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ پاکستان ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنجیدہ اور تعزیت

پاکستان کا سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت ، غیر متزلزل حمایت کااعلان Read More »

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) رواں تعلیمی سال سے قبل بوائز ہائی سکول مندھار میں طالبات کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مندھار میں بچیوں کا سکول نہ ہونے کے باعث طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جہاں کمبائنڈ تعلیم دی جارہی ہے ۔

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ Read More »

ناظم تعلیمات آزادکشمیر کا طلباء پر کاپیوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا حکم جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ناظم تعلیمات آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم نے طلباء کے بستوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں جن پر فوری عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے: کاپیوں کی تعداد کم کرنا ناظم تعلیمات آزادکشمیر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہر مضمون

ناظم تعلیمات آزادکشمیر کا طلباء پر کاپیوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا حکم جاری Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مشرق وسطیٰ کی جنگ رکوا کر دنیا کو تباہی سے بچالیا، کشمیری عوام

مظفرآباد،حویلی ، باغ، وادی لیپا (کشمیر ڈیجیٹل) مشرق وسطیٰ میں پاکستان کی امن عمل کی کوششوں کے حوالے سے آزادکشمیر بھر کے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ آزادکشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوامن کا نوبل انعام ملنا چاہیے ۔ فیلڈ مارشل حقیقت میں نوبل پرائز کے حقدار ہیں کیونکہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مشرق وسطیٰ کی جنگ رکوا کر دنیا کو تباہی سے بچالیا، کشمیری عوام Read More »