Bukhari

مسلم لیگی رہنما ساجد سعید کی شوکت نواز میر کیخلاف درخواست دائر

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی آڑ میں بننے والی نام نہاد عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ تھانہ ہٹیاں بالا میں چکار کے رہائشی راجہ رفاقت حسین نے راجہ ساجد سعید رہنما مسلم لیگ (ن) نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک درخواست […]

مسلم لیگی رہنما ساجد سعید کی شوکت نواز میر کیخلاف درخواست دائر Read More »

ہائیکورٹ: پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی مکمل جانچ پڑتال کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر نے مہاجرینِ کشمیر مقیم پاکستان کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی ویریفکیشن سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سردار لیاقت شاہین نے مقدمہ بعنوان عبدالناصر خان بنام ساجد حسین و دیگر کی سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا۔ مزید

ہائیکورٹ: پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی مکمل جانچ پڑتال کا حکم Read More »

مفت ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز، مظفرآباد عوام کیلئے بڑی خبر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے ویژن کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے وژن کے تحت مفت ٹرانسپورٹ سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس

مفت ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز، مظفرآباد عوام کیلئے بڑی خبر Read More »

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گا۔ امریکی ٹیم کی قیادت جے ڈی وینس کریں گے اور اس میں ویٹ کوف اورکشنر شامل ہوں گے۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس Read More »

فاروق حیدر کو جھٹکا، سردار عتیق خان نے 13ویں آئینی ترمیم چیلنج کردی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے 13 ویں آئینی ترمیم ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں چیلنج کر دی ۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر، صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس محترمہ مہرالنساء کی جانب نے سنیئر وکلاء سردار عبد الرازق خان ، سردار عبد السمیع خان، راجہ

فاروق حیدر کو جھٹکا، سردار عتیق خان نے 13ویں آئینی ترمیم چیلنج کردی Read More »

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نےفیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کا سفیر قرار دیدیا

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی ایک تفصیلی رپورٹ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عالمی سطح پر ایک اہم اور بااثر شخصیت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جنہیں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اور پسندیدہ فوجی رہنما کے طور پر بھی بیان کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق ٹرمپ

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نےفیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی امن کا سفیر قرار دیدیا Read More »

پاکستان کی سفارتی کامیابی، سرینگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل کے نام اہم پیغام جاری

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی – فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چاہنے والے بھارتی مقبوضہ کشمیر سے بول اٹھے۔ – ایران امریکا جنگ رکوانے پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام سے کشمیری بھائی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام پیغام وائرل ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا عالمی سطح پر نام

پاکستان کی سفارتی کامیابی، سرینگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل کے نام اہم پیغام جاری Read More »

پاکستان کا عالمی سطح پر نام روشن، بھارتی تجزیہ کار مودی پر برس پڑے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کامیابی کے بعد بھارت میں اس پیش رفت پر شدید ردعمل سامنے آیا گیا، جہاں بعض تجزیہ کاروں نے اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان

پاکستان کا عالمی سطح پر نام روشن، بھارتی تجزیہ کار مودی پر برس پڑے Read More »

دیوان علی چغتائی ، چوہدری رشیدکو جھٹکا، ن لیگی کارکنوں کا پیرا شوٹر کو قبول کرنے سے انکار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)مسلم لیگ ن حلقہ سات جہلم ویلی کے امیدواران کا پیراشوٹرز کو تسلیم کرنے سے انکار ، قیادت کارکنان کی رائے احترام کرے ، حلقہ سات کو کسی صورت سیاسی چراگاہ نہیں بننے دیں گے ، سیاست چھوڑ کر گھر بیٹھ جائیں گے پیراشوٹرز قبول نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ

دیوان علی چغتائی ، چوہدری رشیدکو جھٹکا، ن لیگی کارکنوں کا پیرا شوٹر کو قبول کرنے سے انکار Read More »

وزیرصحت ،سیکرٹری اور ڈی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت عامہ میں اضافی چارج ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تعیناتی سمیت 47 ملازمین کی فراغت کی نسبت عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی پاداش میں محکمہ کے آفیسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اینکرمحمد مجتبیٰ بٹ نے شوکت نواز میر کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

وزیرصحت ،سیکرٹری اور ڈی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر Read More »