Bukhari

مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئےنئی پالیسی نافذکردی،وزیراطلاعات رفیق نیئر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )وزیر مذہبی امور اوقاف و اطلاعات چوہدری محمد رفیق نئیر نے کہا کہ وزیرِ اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے احکامات کی روشنی میں حکومت نے ریاست بھر کے مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئی پالیسی نافذ کردی ہے ۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ مدارس میں سی سی ٹی وی کیمرے، […]

مدارس میں بچوں کے تحفظ کیلئےنئی پالیسی نافذکردی،وزیراطلاعات رفیق نیئر Read More »

بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی عدم تعیناتی، حکومت کو دو ہفتے کی مہلت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی ایک درخواست کی سماعت کے دوران بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر/چیف ایگزیکٹو آفیسرسی ای او کی تعیناتی میں تاخیر پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے حکومت کو تعیناتی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی ہے۔ عدالت

بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی عدم تعیناتی، حکومت کو دو ہفتے کی مہلت Read More »

چناری ویڈیو اسکینڈل: پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، تفتیش شروع

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) چناری میں مبینہ فحاش ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی ضلع جہلم ویلی سید عباس علی نے صدرڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے

چناری ویڈیو اسکینڈل: پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، تفتیش شروع Read More »

پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی اور کامیاب سفارتکاری میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ لبنان میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں فوری روک دیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکارنے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے نیتن

پاکستان کی پذیرائی، ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر حملے بند کرنے کا حکم Read More »

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، منگلا ڈیم متاثرین کو پلاٹ الاٹمنٹ کا فیصلہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خزانہ و انلینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے متاثرین منگلا ڈیم آبادکاری کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر، کمشنر میرپور اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تولی

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، منگلا ڈیم متاثرین کو پلاٹ الاٹمنٹ کا فیصلہ Read More »

تولی پیر روڈ پر المناک حادثہ، ٹرک بے قابو،ڈرائیور زخمی،سامان مکمل تباہ

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی تولی پیر روڈ خونی سڑک بن گئی ۔تولی پیر روڈ پر تیز رفتاری اور دشوار گذار راستے کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گیا۔ ٹرک کے حادثہ میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ڈرائیور کا نام انور راٹھور ہے جوبدھال شریف کا رہائشی ہے۔جبکہ کنڈیکٹر معجزانہ طور پر

تولی پیر روڈ پر المناک حادثہ، ٹرک بے قابو،ڈرائیور زخمی،سامان مکمل تباہ Read More »

چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار آصف کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اجلاس 16 اپریل کوطلب

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری کیلئے ضلع کونسل باغ کے ممبران کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چند دن قبل چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر ریٹائرڈ سردار محمد آصف خان کیخلاف ممبران ضلع کونسل کے 21 ممبران کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی

چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار آصف کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اجلاس 16 اپریل کوطلب Read More »

میرپورعوام کو سفری سہولیات کی فراہمی سولر کارٹ سروس کا افتتاح

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر شہریوں کو سستی سفری سہولت فراہم کرنےکیلئے سولر کارٹ سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری ساجد حسین اور ایس ایس پی خرم اقبال نےشہریوں کو سستی سفری سہولت فراہم کرنےکیلئے سولر کارٹ سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ مزید یہ

میرپورعوام کو سفری سہولیات کی فراہمی سولر کارٹ سروس کا افتتاح Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات،ثالثی کی کوششوں پراظہاراطمینان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان فریقین کے درمیان پرامن اور باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کے لیے ہر ممکن سہولت اور مکمل تعاون فراہم کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ہونیوالی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اقدامات کاجائزہ لیا اور فریقین

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات،ثالثی کی کوششوں پراظہاراطمینان Read More »

راولاکوٹ:سمارٹ لاک ڈائون پرعملدرآمد،ہوٹلز ،موٹلز،دکانیں بند

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت غیر ضروری کاروباری سرگرمیوں کو محدود کیا جا رہا ہے،شہر بھر میں ہوٹلز اور دکانیں بند کروا دی گئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگی رہنما ساجد سعید

راولاکوٹ:سمارٹ لاک ڈائون پرعملدرآمد،ہوٹلز ،موٹلز،دکانیں بند Read More »