Bukhari

حویلی، لینڈ سلائیڈنگ سے مکان دھنس گیا، حکومت سے متاثرین کی امداد کی اپیل

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیتل)ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی کہ علاقے لودھی نگر میں لینڈ سلائیڈنگ سے رہائشی مکان شدید متاثر فوری امداد کی اپیل کردی۔ ضلع حویلی میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یونین کونسل بھیڈی کے گاؤں لودھی نگر میں ایک افسوسناک صورتحال سامنے آئی ہے […]

حویلی، لینڈ سلائیڈنگ سے مکان دھنس گیا، حکومت سے متاثرین کی امداد کی اپیل Read More »

اسلام آباد ٹاکس سے قبل ہماری دو شرائط پرعملدرآمد باقی ہے،محمد باقر قالیباف

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی

اسلام آباد ٹاکس سے قبل ہماری دو شرائط پرعملدرآمد باقی ہے،محمد باقر قالیباف Read More »

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں متوقع انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ریٹائرڈ افسران کو کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ راشد محمود (ریٹائرڈ الیکشن کمشنر BS-19)، محمد اشفاق (ریٹائرڈ ڈپٹی سیکرٹری BS-18) اور محمد آصف مغل (ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر BS-16) کو ان کے تجربے

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات Read More »

باوقار میڈیا کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مثبت اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔ حکومت جمہوری روایات کے حامل اداروں اور تعمیری فکر کے فروغ لئے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی۔ معاشرتی رواداری، سچ اور ذمہ داری کو اپنا

باوقار میڈیا کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

حویلی: ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری،شہری علاج کیلئے رل گئے

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حویلی کہوٹہ میں ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے، جس کے باعث طبی سہولیات شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ ہیلتھ ملازمین کی طویل ترین ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ہسپتال کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد

حویلی: ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری،شہری علاج کیلئے رل گئے Read More »

اسلام آباد مذاکرات: امید ہے ایران کیساتھ مذاکرات مثبت ہونگے، ڈی جے وینس

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ان کا طیارہ Boeing C-32A (ایئر فورس ٹو) کل صبح 10 بجے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ریڈ کارپٹ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔فیلڈ مارشل، وزیرِاعظم اور

اسلام آباد مذاکرات: امید ہے ایران کیساتھ مذاکرات مثبت ہونگے، ڈی جے وینس Read More »

سعودی عرب : ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا ذیشان حیدر پر اعتماد کا اعلان

سعودی عرب (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی، سید ذیشان حیدر کے اعزاز میں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ذیشان حیدر کے اعزاز میں منعقدہ تقاریب میں جہلم ویلی حلقہ چھ سے تعلق رکھنے والے مسلم

سعودی عرب : ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا ذیشان حیدر پر اعتماد کا اعلان Read More »

اسلام آباد مذاکرات2026: ملکی و غیر ملکیوں کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزارت داخلہ پاکستان نے اسلام آبادمذاکرات میں شرکت کرنیوالے ملکی و غیر ملکی شرکاء کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کانفرنس میں شرکت کیلئے آنیوالے تمام افراد کو ویزہ آن ارائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایرانی

اسلام آباد مذاکرات2026: ملکی و غیر ملکیوں کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان Read More »

ایرانی نائب صدر رضاعارف کا اسلام آباد مذاکرات میں بھرپور شرکت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا کہ پاکستان کیساتھ ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں ، مذاکرات میں فعال کردار قابل تحسین ہے ۔ ایرانی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران اسلام آباد میں ہونیوالے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکہ کے رویے پر گہرے شکوک و

ایرانی نائب صدر رضاعارف کا اسلام آباد مذاکرات میں بھرپور شرکت کا اعلان Read More »

ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟سنسنی خیز اعداد و شمار جاری کردیئے

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)فوجی امور کی تجزیہ کار نے ایران کے میزائل ذخائر کے بارے میں مغربی انٹیلیجنس کے اندازوں کو چیلنج کرتے ہوئے حیران کن اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تجزیہ کار پیٹریشیا مارنز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے بتایا کہ میرے تخمینے کے مطابق ایران کے پاس اس وقت 17 ہزار

ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟سنسنی خیز اعداد و شمار جاری کردیئے Read More »