پاکستان کا فوجی دستہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس پہنچ گیا
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کا فوجی دستہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ ‘وزارت دفاع اعلان کرتی ہے کہ برادر ممالک کے درمیان مشترکہ اسٹریٹجک […]
پاکستان کا فوجی دستہ کنگ عبدالعزیز ایئربیس پہنچ گیا Read More »









