Ishtiaq.Ahmed

ششی تھرور

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان کیساتھ مذاکرات ناگزیر : ششی تھرور

بھارتی سیاستدان اور کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے پاکستان کے حوالے سے بھارت کی دیرینہ سخت اور دشمنانہ پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرزِ فکر نے خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے اور طویل عرصے میں یہ حکمتِ عملی کوئی مثبت نتائج دینے میں ناکام رہی […]

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان کیساتھ مذاکرات ناگزیر : ششی تھرور Read More »

فیصلہ

پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ : آئی سی سی کا ہنگامی مداخلت کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی مداخلت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ رہا ہے تاکہ دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان پیدا

پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ : آئی سی سی کا ہنگامی مداخلت کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے پر عید کے فوری بعد کام شروع ہوگا ۔ یہ منصوبہ آزاد کشمیر کو ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرے گا اور عوام کو جدید سہولیات فراہم

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے کا اعلان Read More »

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے ہرا دیا

ممبئی :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ اور نیپال کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں انگلش ٹیم  نے نیپالی ٹیم کوصرف 4 رنز سے ہرا دیا ۔ یہ میچ آخر تک ناصرف دلچسپ رہا بلکہ شائقین کرکٹ کو پوری طرح محظوظ بھی کیا ۔ میچ میں انگلینڈ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیپال کو 4 رنز سے ہرا دیا Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے نان بائی ایسوسی ایشن، ڈیری ایسوسی ایشن، اور قصاب ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ رمضان المبارک کی آمد ہے اور اس دوران ایسی چیز کی کسی صورت اجازت نہیں

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد Read More »

ثقلین کاظمی

ضلع نیلم میں بڑا سیاسی دھماکہ، درجنوں افراد ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اُمیدوار اور ممبر ضلع کونسل سید ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ نے ضلع نیلم کی سیاست میں زبردست انٹری دیتے ہوئے ایک بڑا سیاسی وار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ  (ن)، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے وابستہ درجنوں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے

ضلع نیلم میں بڑا سیاسی دھماکہ، درجنوں افراد ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل Read More »

بریٹ لی

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ بریٹ لی کا دبئی میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا اعلان

آسٹریلیا کے مایہ ناز فاسٹ بولر اور کرکٹ کے لیجنڈ بریٹ لی نے دبئی میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق آسٹریلوی کھلاڑی نے اس اہم فیصلے سے اپنے مداحوں کو انسٹاگرام کے ذریعے آگاہ کیا اور اپنی پوسٹ میں دبئی منتقل ہونے کی وجوہات اور اپنے تجربات کا تفصیل

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ بریٹ لی کا دبئی میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا اعلان Read More »

رانا قاسم

پاکستان کی سول و ملٹری قیادت مسئلہ کشمیر پر ایک پیج پر ہے : چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے میرپور آزاد کشمیر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسئلہ کشمیر ماضی کا قصہ ہے اور نہ کسی فائل میں بند ہونے والا معاملہ بلکہ یہ آج بھی پاکستان کی خارجہ پالیسی، قومی سلامتی اور کشمیری عوام

پاکستان کی سول و ملٹری قیادت مسئلہ کشمیر پر ایک پیج پر ہے : چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی Read More »

آزاد کشمیر

9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا امکان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے پیشِ نظر 9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ بالائی و پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کے خدشے کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ایس ڈی

9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا امکان Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

چنئی: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 182 رنز کا مجموعہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »