Ishtiaq.Ahmed

تیل

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ایران پر حملے اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے ۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ […]

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر : مزدور طبقے نے حکومت سے فوری امداد کی اپیل کر دی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل، عاصم چغتائی سے ) مقامی مزدور طبقے نے حکومت آزاد کشمیر سے فوری طور پر اہم اپیل کر دی ہے ۔ مزدوروں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کام نہ ملنے اور عید کے قریب پہنچنے کی وجہ سے ان کی مالی صورت حال انتہائی خراب ہو گئی ہے ۔ مزدوروں

آزاد کشمیر : مزدور طبقے نے حکومت سے فوری امداد کی اپیل کر دی Read More »

آپریشن

پاک فوج کا کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے خلاف بڑا آپریشن

پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ کرم سیکٹر میں سرحدی علاقوں میں انجام دی جانے والی حالیہ آپریشنز میں افواج نے زمینی اور فضائی اقدامات کے ذریعے متعدد دشمن ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج نے بھاری آرٹلری کے

پاک فوج کا کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے خلاف بڑا آپریشن Read More »

احتجاج

آزاد کشمیر: ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز کا حکومت کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے

ڈڈیال (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی تحصیل ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز نے حکومت کیخلاف احتجاج کو ہسپتالوں تک محدود رکھنے کے بعد اب سڑکوں پر بھی اُتار دیا ہے ۔ احتجاج کا سبب چارٹر آف ڈیمانڈ کی غیر منظور شدگی ہے، جس پر ہیلتھ ورکرز کا صبر لبریز ہو گیا ہے ۔ مقامی ذرائع کے

آزاد کشمیر: ڈڈیال کے ہیلتھ ورکرز کا حکومت کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے Read More »

اعلان

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزد کیے گئے کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔ صاحبزادہ فرحان نے 7

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے ناموں کا اعلان Read More »

موسم

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے تازہ موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ موسمیات کے محکمہ کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بعض علاقوں میں بارش جبکہ کچھ میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ بڑھ سکتا ہے۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں کہیں کہیں گرج چمک

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان Read More »

پنک بال

پنک بال آسٹریلیا ، انگلینڈ ایشز سیریز میں ممنوع قرار

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی تاریخی ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ ایشز مقابلوں میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے جائیں گے اور سیریز روایتی انداز میں ریڈ بال کے ساتھ دن کے وقت ہی جاری

پنک بال آسٹریلیا ، انگلینڈ ایشز سیریز میں ممنوع قرار Read More »

عاصم افتخار

پاکستان، بھارت کی آبی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے ، عاصم افتخار

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بھارت کی جانب سے کی جانے والی آبی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے ۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو

پاکستان، بھارت کی آبی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے ، عاصم افتخار Read More »

پاکستان

پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 513,998 روپے ہے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج 6 مارچ 2026 کیلئے ملک بھر میں سونے کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں سطح برقرار ہے اور 24 قیراط

پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 513,998 روپے ہے Read More »

ہائر ایجوکیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کاطلباء کیلئے 1,000 اسکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے ملک کے کم وسائل والے طلباء کیلئے بڑی خوشخبری سنائی ہے ۔ HEC نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1,000 اسکالرشپس فراہم کرے گا، جو خاص طور پر بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کیلئے مختص کی گئی ہیں ۔ یہ اسکالرشپس ان طلباء کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کاطلباء کیلئے 1,000 اسکالرشپس کا اعلان Read More »