Ishtiaq.Ahmed

ایرانی قوم

خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے ،علی لاریجانی

تہران:ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے جواب پر ایرانی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے، چاہے ملک میں کچھ خامیاں موجود ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو میں علی لاریجانی نے مزید کہا کہ خطے کے […]

خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے ،علی لاریجانی Read More »

ورلڈ کپ

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں میں رن ریٹ پر باہر ہوئی ہے ہار کر نہیں، محمد رضوان

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹرمحمد رضوان نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں رن ریٹ پر باہر ہوئی ہے ہار کر نہیں ۔ نیٹ سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہاکہ پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ایونٹ میں شکست کے حوالے سے کہنا

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں میں رن ریٹ پر باہر ہوئی ہے ہار کر نہیں، محمد رضوان Read More »

ٹرمپ

ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ دھکیلے : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران میں ایسا صدر اقتدار میں ہو جو ملک کو جنگ کی جانب نہ لے جائے ۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران خبردار کیا کہ اگر جنگ ہوتی ہے تو ایران

ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ دھکیلے : ٹرمپ Read More »

اسحاق ڈار

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے اسحاق ڈار کے عالمی رہنماؤں کیساتھ ٹیلیفونک رابطے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران سمیت مختلف ممالک اور علاقائی تنظیموں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطے کیے ۔ ان ملاقاتوں کا مقصد امن و استحکام کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کیلئے ممکنہ اقدامات پر مشاورت کرنا تھا ۔ انہوں نے دولت

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے اسحاق ڈار کے عالمی رہنماؤں کیساتھ ٹیلیفونک رابطے Read More »

ظفر محمود

جی او سی مری میجر جنرل ظفر محمود کا مظفرآباد میں جمال فاؤنڈیشن کا دورہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) جی او سی مری میجر جنرل ظفر محمود نے مظفرآباد میں جمال فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ادارے کے تحت جاری فلاحی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اور مقامی افراد نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا ۔ دورے کے دوران میجر جنرل ظفر محمود کو

جی او سی مری میجر جنرل ظفر محمود کا مظفرآباد میں جمال فاؤنڈیشن کا دورہ Read More »

خواجہ آصف

پیشگی منصوبہ بندی اور انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لٹر ہونا تھا :وزیر دفاع

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور ایران سے متعلق صورتحال نے عالمی معیشت کو دباؤ میں ڈال دیا ہے، جس کے باعث عالمی تیل منڈیوں میں غیر یقینی کیفیت پیدا ہو

پیشگی منصوبہ بندی اور انتظامات نہ کیے ہوتے تو آج پیٹرول 375 روپے فی لٹر ہونا تھا :وزیر دفاع Read More »

پاکستان

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: فائنل میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹائٹل جیت لیا

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور میچ کے بیشتر حصے میں کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی ۔ میچ کے

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر: فائنل میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹائٹل جیت لیا Read More »

افغان سرحد

افغان سرحد پر دشمن کو بھاری نقصان، پاک فوج نے خوارج کی تشکیل تباہ کر دی

افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔ کارروائی کے دوران فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے

افغان سرحد پر دشمن کو بھاری نقصان، پاک فوج نے خوارج کی تشکیل تباہ کر دی Read More »

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، دو خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش بروقت کارروائی کرتے ہوئےمکمل طور پر ناکام بناتے ہوئے دو خوارج کو ہلاک کر دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملنے پر فورسز نے فوری طور پر کارروائی کی اور دراندازی کرنے والے شدت پسندوں کو

سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، دو خوارج ہلاک Read More »

کواڈ کاپٹر

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا نہتے شہریوں پر دوسرا حملہ ، بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی،الزام سیکورٹی فورسز پر لگانے کی ناکام کوشش

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فتنہ الخوارج نے ایک عام شہری کے گھر پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج اس واقعے کو بنیاد

جنوبی وزیرستان میں خوارج کا نہتے شہریوں پر دوسرا حملہ ، بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی،الزام سیکورٹی فورسز پر لگانے کی ناکام کوشش Read More »