وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں 20 اور 21 مارچ 2026 کو ہوں گی […]
وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کی منظوری دیدی Read More »









