امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستان کا اہم کردار ہے ،رائٹرز کا دعویٰ
اسلام آباد : عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکی اور مصر نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ممکنہ تنازع یا جنگ کو روکنے کے لیے ثالثی کی کوششیں کی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق، یہ تینوں ممالک امریکہ اور ایران کے درمیان موجود […]









