مظفرآباد ،موٹر سائیکل چور گینگ سے لاکھوں مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک منظم گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی […]
مظفرآباد ،موٹر سائیکل چور گینگ سے لاکھوں مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد Read More »









