Ishtiaq.Ahmed

ترک صدر

عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی : ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عالمی سطح پر بڑ ھتاہو اتناؤ اور مشرق وسطیٰ میں جاری بحران پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ ترک صدر نے اس موقع پر زور دیا کہ ایران میں جاری تنازع کے فوری خاتمے […]

عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی : ترک صدر Read More »

قیصر شیخ

15 دن میں سرمایہ کاری کے اثرات ملکی معیشت پر نظر آئیں گے،قیصر شیخ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے 15 دنوں کے اندر ایک بڑا سرمایہ پاکستان واپس آنے والا ہے، جس سے ملکی معیشت کو مضبوطی اور استحکام حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قیصر شیخ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

15 دن میں سرمایہ کاری کے اثرات ملکی معیشت پر نظر آئیں گے،قیصر شیخ Read More »

فیصلہ

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے نئے رہائشی سیکٹر متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں دو نئے رہائشی سیکٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد  سرکاری افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی بڑھتی ہوئی ہاؤسنگ ضروریات کو پورا کرنا ہے ۔   حکام کے مطابق سیکٹر F-12 اور G-12 کو رواں ماہ عوام کے لیے

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے نئے رہائشی سیکٹر متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کی ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک، اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب

لاہور: ایچ بی پاکستان سپر لیگ( ایل پی ایس ایل) 11 کےایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور راولپنڈیز کو بیٹنگ کی

پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کی ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک، اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب Read More »

وزیر اعظم

آئندہ بھی حکومت بناکر حویلی سمیت ریاست بھر کے مسائل حل کرینگے:وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضلع حویلی کے علاقوں شیخ سولی، کہوٹہ اور کلالی سے متعدد افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود

آئندہ بھی حکومت بناکر حویلی سمیت ریاست بھر کے مسائل حل کرینگے:وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

درخواست

شوکت نواز میر کی جانب سے مجتبیٰ بٹ پر ایف آئی آر کی درخواست، صحافتی حلقوں کا شدید ردعمل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی جانب سے کشمیر ڈیجیٹل سے وابستہ صحافی محمدمجتبیٰ بٹ اور آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے سابق وائس چیئرمین سید ابرار حیدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست پر صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

شوکت نواز میر کی جانب سے مجتبیٰ بٹ پر ایف آئی آر کی درخواست، صحافتی حلقوں کا شدید ردعمل Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفر آباد : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ،مضر صحت بکرے کا گوشت تلف کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت کے تحفظ کیلئے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری اور مضر صحت بکرے کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کر دیا ۔ حکام کے مطابق یہ گوشت ایک چوکی پر معمول کی چیکنگ کے دوران تحویل میں لیا گیا جہاں اس

مظفر آباد : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ،مضر صحت بکرے کا گوشت تلف کر دیا Read More »

منتخب

پیر مظہر سعید شاہ جے یو آئی آزاد کشمیر کے مرکزی امیر منتخب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل جموں و کشمیر جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلسِ عمومی و شوریٰ نے دارالحکومت مظفرآباد میں 4 اپریل 2026 کو اپنے اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں ریاست کی سیاسی، تنظیمی اور قومی امور پر تفصیلی غور و خوض کے بعد متعدد اہم فیصلے متفقہ طور پر کیے گئے ۔

پیر مظہر سعید شاہ جے یو آئی آزاد کشمیر کے مرکزی امیر منتخب Read More »

حارث رؤف

ایک میچ سے کسی کھلاڑی کا فیصلہ نہیں ہوتا، فاسٹ بولر لاہور قلندرز حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کسی ایک میچ میں خراب کارکردگی کی بنیاد پر کسی بولر کو ناکام قرار دینا درست نہیں ہمارے ہاں اکثر لوگ فوراً یہ کہہ دیتے ہیں کہ کھلاڑی اب ختم ہو چکا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ

ایک میچ سے کسی کھلاڑی کا فیصلہ نہیں ہوتا، فاسٹ بولر لاہور قلندرز حارث رؤف Read More »

فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی، مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل):سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی ۔ دورے کے دوران انہوں نے تما م انتخابی حلقہ جات سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ کے اُمیدواران سے ملاقاتیں کی گئیں، جس میں سابق وزیراعظم نے اتحاد اور اتفاق پر زور

راجہ فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی، مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی Read More »