Ishtiaq.Ahmed

سائیکل

اپنی پوری فیملی سے محروم ہونے کے بعد 3 دہائیوں سے سائیکل پر زندگی گزارنے والا شخص

90 سالہ زینگ زونگائی، جو اپنے پورے خاندان سے محروم ہو چکے ہیں، چین میں اپنی پرانی سائیکل پر سفر کر رہے ہیں تاکہ سکون حاصل کر سکیں ۔ وہ وسطی چین کے صوبے ہینان کے علاقے Kaifeng سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے مزاح اور مسکراہٹ کے ساتھ لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں ۔ […]

اپنی پوری فیملی سے محروم ہونے کے بعد 3 دہائیوں سے سائیکل پر زندگی گزارنے والا شخص Read More »

ضیاء اللہ

بلوچستان میں افغان دہشتگرد سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ،وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے ایک اہم کارروائی کے دوران افغانستان سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشت گرد سمیت 4 افراد کو دھر لیا ہے جو ملک میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی

بلوچستان میں افغان دہشتگرد سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ،وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو Read More »

فیک آئی ڈیز

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) صدر کشمیر پریس کلب میرپور سید عابد حسین شاہ نے حکومت آزاد جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فیک آئی ڈیز کیخلاف فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس ناسور کے خاتمے کیلئےمؤثر قانون سازی کی جائے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزاد

حکومت فیک آئی ڈیز مافیا کے خلاف سخت قانون سازی کرے ، عابد حسین شاہ Read More »

وزیراعظم

ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ،عوامی ریلیف کے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ایندھن کے مناسب ذخائر کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جبکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے مختلف پالیسیوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ سے متعلق ایک اہم اجلاس کی

ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ،عوامی ریلیف کے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ارشد میر

اہلِ نیلم آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر (ن) لیگ اور شاہ غلام قادر کا ساتھ دیں، ارشد میر

نیلم (کشمیرڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل آٹھمقام کے سینئر نائب صدر و معروف بزنس مین ارشد میر آف لوات نے کہا ہے کہ شاہ غلام قادر کی قیادت میں بننے والی حکومت نہ صرف نیلم بلکہ پورے کشمیر کی تعمیر و ترقی میں سنگِ میل ثابت ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیلم کی

اہلِ نیلم آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر (ن) لیگ اور شاہ غلام قادر کا ساتھ دیں، ارشد میر Read More »

ثمر خان

ثمر خان ،پہلی پاکستانی خاتون جو آرکٹک مہم مکمل کرنے میں کامیاب

پاکستانی خاتون ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اور نمایاں کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے عالمی سطح پر نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔ انہوں نے فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کر لیا، جو دنیا کے مشکل ترین ایڈونچر مقابلوں میں شمار ہوتا ہے ۔ یہ چیلنج تقریباً 300 کلومیٹر طویل تھا،

ثمر خان ،پہلی پاکستانی خاتون جو آرکٹک مہم مکمل کرنے میں کامیاب Read More »

ایران

ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، ابراہیم ذوالفقاری

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے اثرات پورے خطے میں محسوس کیے جائیں گے اور حالات ان کیلئے نہایت سنگین ہو جائیں گے ۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے

ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، ابراہیم ذوالفقاری Read More »

اعلان

پاکستان میں یونائیٹڈ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل )یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ دنوں میں کیا جائے گا ۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل 2026کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیداواری لاگت میں اضافے کے

پاکستان میں یونائیٹڈ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان Read More »

امکان

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیشگوئی کی ہے ، جس کے باعث موسم میں نمایاں تبدیلی متوقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ایک مضبوط مغربی ہواؤں کا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی Read More »

تعطیل

سندھ حکومت کا مسیحی برادری کیلئے دو روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے مسیحی برادری کے لیے دو روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے مذہبی تہوار ایسٹر کو آزادانہ طور پر منا سکیں ۔ حکام کے مطابق یہ تعطیلات 5 اور 6 اپریل 2026 کو دی جائیں گی اور ان کا اطلاق تمام سرکاری ملازمین ، خودمختار کارپوریشنز اور

سندھ حکومت کا مسیحی برادری کیلئے دو روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان Read More »