اسلام آباد یونائیٹڈسے شکست بدقسمتی نہیں ، ہماری اپنی غلطی تھی : سکندر رضا
لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شکست کے بعد واضح کیا ہے کہ ٹیم کی ناکامی کی وجہ بدقسمتی نہیں بلکہ ناقص کارکردگی رہی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پچ اتنی مشکل نہیں تھی کہ ٹیم […]
اسلام آباد یونائیٹڈسے شکست بدقسمتی نہیں ، ہماری اپنی غلطی تھی : سکندر رضا Read More »









