Web Desk

بڑے سانحہ

پائلٹ کی حاضر دماغی : طیارے کو بڑے سانحہ سے بچالیا،تمام مسافر محفوظ رہے

باکو سے چنائے جانے والی غیر ملکی فضائی کمپنی کی پرواز بڑی تباہی سے محفوظ رہی، فنی خرابی کے باعث پائلٹ نے ہنگامی طور پر طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے بھارت کے شہر چنائے جانے والی سلک وے ایئر لائنز کی پرواز دورانِ […]

پائلٹ کی حاضر دماغی : طیارے کو بڑے سانحہ سے بچالیا،تمام مسافر محفوظ رہے Read More »

صاحبزادہ فرحان

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا

  (کشمیر ڈیجیٹل )قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹرصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ ٹی 20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں صاحبزادہ فرحان 15 گیندوں پر 24 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے تاہم اس سے قبل ہی وہ کیلنڈر ایئر میں 1500 رنز مکمل کرچکے تھے ۔

ٹی 20 کرکٹ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دیدیا Read More »

فاروق حیدر

پاکستان کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : فاروق حیدر

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کوئی ترنوالہ نہیں ، بھارتی وزیر دفاع کو 10 مئی 2025 کا سبق یاد رکھنا چاہیے۔ کشمیری گزشتہ 77 برس سے بھارتی جبر کیخلاف مردانہ وار ڈٹے ہوئے ہیں،پاکستان کیساتھ اپنی وابستگی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ۔

پاکستان کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : فاروق حیدر Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی : ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو نے والےایونٹ کے سپر فور کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو پہلے بیٹنگ کی

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ ،بھارت نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

یو اے ای

9 ممالک کیلئے یو اے ای میں ورک اینڈ وزٹ ویزا پرپابندی

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نو افریقی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ملازمت کے ویزوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے پر پابندی لگا دی ہے ۔  پابندی میں شامل ملکوں میں یوگنڈا ، سوڈان ، صومالیہ ، کیمرون ، لیبیا ، افغانستان ، یمن ، لبنان اور

9 ممالک کیلئے یو اے ای میں ورک اینڈ وزٹ ویزا پرپابندی Read More »

دوائیں

خبردار!بخار اورجسم درد کی یہ دوائیں انسانی جان کیلئےخطرناک

صوبائی ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے ملک کے مختلف شہروں میں جعلی ادویات کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بخار، جسمانی درد، امراضِ نسواں اور ذہنی دباؤ (انزائٹی) کی جعلی دوائیں برآمد کی ہیں ۔ اس حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ریپڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کے مطابق ڈرگ کنٹرول حکام نے مختلف

خبردار!بخار اورجسم درد کی یہ دوائیں انسانی جان کیلئےخطرناک Read More »

پاکستان بھارت

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا

دبئی:ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیتنے کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر4 کے بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان

ایشیا کپ : سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بھارت کو تگڑا ٹارگٹ دیدیا Read More »

ریاست تسلیم

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری

جنیوا: آسٹریلیا ، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق اہم اجلاس کے دوران اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا فلسطینی عوام کی اپنی ریاست

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری Read More »

فخر زمان

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنر فخر زمان کو آؤٹ د ئیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے ۔ فخر زمان 15 رنز بنا کر 21 کے مجموعی اسکور پر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔ فیلڈ امپائرز نے یہ فیصلہ تھرڈ امپائر کے پاس

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم ’’فتنہ الہندوستان ‘‘کے 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ یہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »

Scroll to Top