راولا کوٹ میں پہلی پرائیوٹ فٹبال اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر جنت نظیر وادی کے خوبصورت مقام دریک راولاکوٹ میں پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہونے والی پہلی فٹبال اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس فٹبال اکیڈمی میں 5 سال سے 14 سال تک کے بچوں کو باقاعدہ فٹبال کھیلنے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ وادی پرل دریک کے پر فضاء […]
راولا کوٹ میں پہلی پرائیوٹ فٹبال اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا Read More »









