Noor Muhammad

باغ،سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی، راہگیر جاں بحق

باغ(کشمیرڈیجیٹل ) ضلع راولاکوٹ سے ایس ایس پی راولاکوٹ معہ ڈی ایس پی و نفری باغ آئے اور بتایا کہ گزشتہ روز مورخہ 10اپریل کوراولاکوٹ سے مسمی معیز ولد محمود خان ساکنہ چک دھمنی گرفتار ہوا جس سے 2عدد پستول تیس بور معہ میگزین برآمد ہوئے دوران تفتیش ملزم مُعیز نے بتایا کہ وہ زرنوش […]

باغ،سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی، راہگیر جاں بحق Read More »

سولہ سال بیت گئے ،حویلی میں وٹرنری ہسپتال کا منصوبہ تاحال مکمل نہ ہوسکا

حویلی کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل) زلزے میں تباہ ہونے والا وٹرنری ہسپتال 16سال بیت جانے کے بعد بھی تعمیر نہ ہو سکا،کروڑوں روپے کی لاگت والا پراجیکٹ خستہ حالی کا شکار،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق حویلی میں وٹرنری ہسپتال کی بلڈنگ کا پروجیکٹ زلزلے کے فوری بعد

سولہ سال بیت گئے ،حویلی میں وٹرنری ہسپتال کا منصوبہ تاحال مکمل نہ ہوسکا Read More »

چوہدری انوار الحق کی قیادت میں ریاست کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں، چوہدری ارشد، چوہدری یاسر سلطان

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل )وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر ہاؤسنگ وفزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سرپرستی اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی قیادت میں ریاست کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے

چوہدری انوار الحق کی قیادت میں ریاست کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں، چوہدری ارشد، چوہدری یاسر سلطان Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، 15 ارب کا منصوبہ 510 ارب تک کیسے پہنچا؟ دومرتبہ بندش سے کتنا نقصان پہنچا؟

اسلام آباد(ذوالفقار علی، شاہ زیب افضل/کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر میں 510 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا 969 میگاواٹ نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ ( این جے ایچ پی پی ) دونوں ہیڈ ریس ٹنل میں خرابی کی وجہ سے گزشتہ سال یکم مئی سے مکمل طور پر بند ہے اور اس

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، 15 ارب کا منصوبہ 510 ارب تک کیسے پہنچا؟ دومرتبہ بندش سے کتنا نقصان پہنچا؟ Read More »

مظفر آباد، جیپ حادثے کا شکار، دو افراد جان کی بازی ہار گئے

مظفرآباد (  کشمیر ڈیجیٹل ) یونین کونسل دچھور میراں تولہ کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جاگری ، دوافراد جان کی بازی ہار گئے ، جیپ کا مالک ڈرائیور وحید اعوان و لد بشیر اعوان عمر 45 سال ، جاوید اقبال عباسی ولد عظیم خان عباسی عمر 48 سال موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مظفر آباد، جیپ حادثے کا شکار، دو افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

ڈبسی ناڑ سے متعدد افراد پیپلزپارٹی میں شامل، جاوید بڈھانوی پر اعتماد کااظہار

فتح پور تھکیالہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے پارٹی کا اثاثہ ہیں آئندہ مالی سال میں بھی حلقہ نکیال کے اندرکروڑوں کے ترقیاتی منصوبے لگائے جائیں گے  وزیر حکومت ناڑ میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ نکیال ڈبسی ناڑ سے سینکڑوں افراد

ڈبسی ناڑ سے متعدد افراد پیپلزپارٹی میں شامل، جاوید بڈھانوی پر اعتماد کااظہار Read More »

bazil nzqvi2

مسائل کا خاتمہ کرکے کلوچھ گائوں کو ماڈل ویلج بنا کر دکھائیں گے ، بازل نقوی

مظفر آباد(سید ہیصم حسین نقوی،کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سماجی بہبود آبادی و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کی کلوچھ کے مقام پر شمولیتی پروگرام میں شرکت ،عوام نے فقید المثال استقبال کیا ، اس موقع پرمتعدد افراد نے مختلف پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ وزیر حکومت نے

مسائل کا خاتمہ کرکے کلوچھ گائوں کو ماڈل ویلج بنا کر دکھائیں گے ، بازل نقوی Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم نو کے سلسلے میں دس اضلاع سے کنو ینئرزکی نامزدگی کردی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی ضلعی تنظیم نو کے سلسلے میں دس اضلاع سے کنو ینئرزکی نامزدگی کی گئی ہے جو اندر پندرہ ایام الیکشن کا انعقاد ممکن بنا کر تجاویز مرکز کو بھیجیں گے بعد ازاں انہی تجاویز کی روشنی میں تنظیموں کا اعلان کیا جائے گا ۔ ہر ضلع سے ایک کنوینئر

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم نو کے سلسلے میں دس اضلاع سے کنو ینئرزکی نامزدگی کردی گئی Read More »

حمایت

وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کم کرکے 31 کروڑ کی بچت کی، کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی،چوہدری انوار الحق

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان آزادکشمیر کے شہریوں کی جمہوری آزادیوں کے تحفظ اور امن کے لیے اپنے لہو سے تاریخ رقم کررہی ہیں۔ سر حد پار مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے درندگی کا راج قائم کر رکھا

وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کم کرکے 31 کروڑ کی بچت کی، کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی،چوہدری انوار الحق Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

جس دن اقتدار سے دور ہواناقدین کی اصلیت شجروں سمیت عوام کے سامنے رکھ دوں گا،چوہدری انوارالحق

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں کہا ہے کہ میرے جانے کے بعد لوگ میری حکومت اور ماضی کی حکومتوں کے درمیان فرق کا درست تجزیہ کرسکیں گے ، میری حکومت غیر فطری سیاسی اتحاد پر مشتمل ہے کیونکہ

جس دن اقتدار سے دور ہواناقدین کی اصلیت شجروں سمیت عوام کے سامنے رکھ دوں گا،چوہدری انوارالحق Read More »