Noor Muhammad

PSL MATCH

پی ایس ایل 10 ، کراچی کنگز کو شکست ،اسلام آباد یونائٹیڈ کی مسلسل چوتھی فتح

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 17 گیندیں پہلے 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا جو اسلام آباد یونائٹیڈ نے باآسانی حاصل کرکے ایک اور جیت اپنے نام کرلی ۔ کراچی کے […]

پی ایس ایل 10 ، کراچی کنگز کو شکست ،اسلام آباد یونائٹیڈ کی مسلسل چوتھی فتح Read More »

POL2

مظفر آباد، زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے20سال گزرنے کے بعد بھی مرمت نہ ہوسکے

مظفرآباد (مدیحہ عباسی ،کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے بیس سال بیت جانے کے بعد بھی مرمت نہیں ہو سکے جسکی وجہ سے تاریں گھروں کی چھتوں اور صحنوں میں گری پڑی ہیں ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،حادثہ رونما ہونے کا خدشہ ۔ شہر

مظفر آباد، زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے20سال گزرنے کے بعد بھی مرمت نہ ہوسکے Read More »

PSL

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردئیے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ نے ایک ہفتے میں لائیو ناظرین کی تعداد میں ریکارڈ 826.5 فیصد اضافہ کیا ہے۔ رواں سال آئی پی ایل سے متصادم ہونے کے باوجود پی ایس ایل نے ایک ہفتے میں لائیوویور شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔ دسویں ایڈیشن نے گزشتہ سال کے

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردئیے Read More »

DHO MIRPUR

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈڈیال کا دورہ،ادویات کا سٹاک چیک کیا،بریفنگ لی

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے اچانک ڈڈیال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا جہا ں پر روٹین کے مطابق تمام شعبوں میں ڈاکٹر ز اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے تھے انہوں نے ہسپتال میں ادویات کے سٹاک کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میڈیانمائندگان اور سول سوسائٹی کے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈڈیال کا دورہ،ادویات کا سٹاک چیک کیا،بریفنگ لی Read More »

HAFIZ NAEEM

چھبیس اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال،27 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال ہوگی27 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ۔ وفاقی دارالحکومت میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فلسطینی بچوں کے سر قلم کر د ئیے

چھبیس اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال،27 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان Read More »

ANWAR AND BARISTER SULTAN

علامہ اقبال کے افکار کو نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان ، چوہدری انوار الحق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان اور وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے شاعر مشرق، مفکر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے 87 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری اور فلسفے کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا اور ایک

علامہ اقبال کے افکار کو نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان ، چوہدری انوار الحق Read More »

KASHMIR COMMETI MEETING

کشمیر کمیٹی کے میرپور میں ہونے والے اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون کی سربراہی میں میرپور میں ہونی والی کشمیر کمیٹی کے اجلاس کے تمام تر انتظامات احسن طریقے سے مکمل ہوچکے ہیں۔ شیڈول کے مطابق جملہ پروگرامز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس حوالے سے کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین

کشمیر کمیٹی کے میرپور میں ہونے والے اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے Read More »

حمایت

جنرل عاصم منیر سے دو سال میں ایک ملاقات ہوئی، بہترین سپہ سالار،واضح موقف رکھتے ہیں،چوہدری انوار الحق

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ موجودہ سپہ سالار پاک فوج جنرل عاصم منیر سے دوسال میں فقط ایک ملاقات ہوئی ہے۔ وہ واضح موقف رکھنے والے بہترین سپہ سالار ہیں ، موجودہ آرمی چیف کے مسئلہ کشمیر بارے دوٹوک موقف کی بدولت 5

جنرل عاصم منیر سے دو سال میں ایک ملاقات ہوئی، بہترین سپہ سالار،واضح موقف رکھتے ہیں،چوہدری انوار الحق Read More »

TRAFIC POLICE AJK

باغ،ٹریفک پولیس متحرک،قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )ٹریفک پولیس باغ کی پٹرولنگ جاری ، قوانین کی خلاف ورزی پر کار روائی کا اعلان , بغیر کاغذات اور موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ٹریفک پولیس باغ نے سخت ترین کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آگاہی دی جائے گی، دوسرے مرحلے میں معلومات

باغ،ٹریفک پولیس متحرک،قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ Read More »

RAIN

راولاکوٹ،نیلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش،ژالہ باری

راولا کوٹ ، نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )راولاکوٹ نیلم اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ہوگیا ہے ۔ بارش اور ژالہ باری کےساتھ شہر میں گہرے بادلوں کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے ،آندھی اور ژالہ باری کے خوف سے سڑکوں پر

راولاکوٹ،نیلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش،ژالہ باری Read More »