پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی
پاکستان کے اولمپیئن جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم ہندوستان میں بنگلورو کلاسک جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ہندوستانی اولمپیئن نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو ہندوستان میں بنگلورو کلاسک جیولن تھرو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ان کا شیڈول […]
پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی Read More »









