Noor Muhammad

iran forn minister

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں بلکہ اٹلی میں ہوگا جس پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے جگہ تبدیل کرنا پیشہ ورانہ غلطی تھی۔ اسماعیل بقائی نے […]

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی Read More »

ansar abdali

ملازمین اور ڈاکٹرز کی سو فیصد بائیومیٹرک حاضری کو یقینی بنایا جائے،نثار انصر ابدالی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی کی زیر صدارت محکمہ صحت عامہ کا جائزہ اجلاس، بائیومیٹرک حاضری، ریفرل سسٹم اپ ڈیٹ، ہیومن ریسوس کی صورتحال کا جائزہ، ملازمین کی سالانہ کارکردگی رپورٹس، ادویات کی خرید، ایمرجنسی ادویات کی خرید، لینڈ ریکارڈ، ایمبولینسوں اور دیگر مسائل پر بریفنگ لی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت

ملازمین اور ڈاکٹرز کی سو فیصد بائیومیٹرک حاضری کو یقینی بنایا جائے،نثار انصر ابدالی Read More »

afghan refujees

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کی باعزت واپسی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے،راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ روانگی کے وقت افغان مہاجرین غم زدہ تھے، افغان بچوں کے چہروں پراُداسی چھائی ہوئی تھی، عوام کی طرف سے افغانیوں سے اظہار ہمدردی کیا گیا جبکہ انتظامیہ نے بھی

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کی باعزت واپسی Read More »

leepa programe

وادی لیپہ میں پاک فوج گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد

وادی لیپہ (عبدالصبور اعوان ،کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ میں پاک فوج لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیاگیا ۔ کنونشن میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور نوجوانوں نے شرکت کی سیمینار کا مقصد نوجوانوں کو سکستھ ہائبرڈ جنریشن کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ کنونشن کے موقع پر

وادی لیپہ میں پاک فوج گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد Read More »

انوارالحق

افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے کشمیریوں کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب ولولہ انگیز تھا ۔ انہوں نے ایک بار قومی مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم حضرت قائد اعظم

افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے کشمیریوں کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ،چوہدری انوارالحق Read More »

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے ہدف کے تعاقب میں اچھی شروعات نہیں کی۔ اوپنر

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست Read More »

سیاستدانوں کی لاپرواہی، راولا کوٹ ائیر پورٹ19سال سے غیر فعال،لاکھوں کی آبادی سفری سہولت سے محروم

راولا کوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل  ) راولاکوٹ ا ئیرپورٹ جو 2006 سے فلائٹ آپریشن کے لیے فنکشنل نہیں ہے۔ یہ ایئرپورٹ د نیاکے خوبصورت ائیرپورٹ میں شامل ہے۔ایئرپورٹ کے لیے اس علاقے کے عوام نے سستے داموں اپنی زمین قربان کی تھی،حکمرانوں، سیاستدانوں کی لاپرواہی اور نا اہلیوں کی وجہ سے پونچھ ڈویژن کی تقریبا 16 لاکھ

سیاستدانوں کی لاپرواہی، راولا کوٹ ائیر پورٹ19سال سے غیر فعال،لاکھوں کی آبادی سفری سہولت سے محروم Read More »

حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے سے کسی صورت غافل نہیں ہے،چوہدری اظہر صادق

ڈڈیال ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے ڈڈیال میں عوام کو دور جدید کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کروڑوں روپے کے منصوبہ جات کے سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیئے۔ ڈڈیال میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لئے

حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے سے کسی صورت غافل نہیں ہے،چوہدری اظہر صادق Read More »

سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/سید شہاب عباس)سر سبز و شاداب خوبصورت وادی سماہنی کے جنگلات ماحول دشمن عناصر کے نرغے میں آ گئے، جنگلات سے چیڑھ سمیت قیمتی درختوں کی کٹائی جاری۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی سماہنی میں جنگلات سے چیڑھ کے درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جارہی ہے درخت کاٹنے کے بعد

سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی Read More »

تخریب کار گروپ متحرک، آزاد کشمیرمیں دہشتگردی کے خطرات منڈلانے لگے ، الرٹ جاری

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر جو مکمل طور پر ایک پرامن ریاست ہے اس کے اندر ایک بار پھر دہشتگردی کے خطرات منڈلا رہےہیں ، پونچھ پولیس نے بھی اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک ایسا تخریب کار گروپ متحرک ہوچکا ہے جو دہشتگردی کی کارروائیاں کرنے

تخریب کار گروپ متحرک، آزاد کشمیرمیں دہشتگردی کے خطرات منڈلانے لگے ، الرٹ جاری Read More »