زمینداروں کو ایگری لون سکیم کے تحت بلاسود قرضے دیں گے ، تقدیس گیلانی
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کی وزیرسمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی نے محکمہ زراعت کے زیراہتمام موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر ناظم توسیع زراعت آمنہ رفیع، نائب ناظم ضلع مظفرآباد راجہ ظہیر اقبال، اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر مرتضی […]
زمینداروں کو ایگری لون سکیم کے تحت بلاسود قرضے دیں گے ، تقدیس گیلانی Read More »









