فنڈزنہ ملے تو اسمبلی کے باہر دھرنا، انٹری پوائنٹس بند کردینگے، بلدیاتی نمائندوں نے خبردار کردیا
اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے حکومت آزاد کشمیرکو خبردار کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فنڈزپرڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کے فنڈز ہڑپ کرنے کے حوالے سے کسی بھی قانون سازی کیخلاف بھر پور مزاحمت کی جائے گی اور قانون […]









