Ishtiaq.Ahmed

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کاگوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایکسپو 2025ء کا دورہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایکسپو 2025ء کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق جب وہاں پہنچے تو صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گوجرانوالہ رانا محمد صدیق خان اور سینئر نائب صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ احمد […]

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کاگوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایکسپو 2025ء کا دورہ Read More »

کراشی گائوں کے عوام اور محکمہ جنگلات میں کلوزر نصب کرنے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے ملحقہ گا ئوں کراشی کے عوام اور محکمہ تجدید جنگلات میں لڑی بہک کے قریب کلوزر نصب کرنے کے معاملے میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ۔ مہتمم جنگلات تجدیدنیلم ڈویژن کی جانب سے عوامی وفد کے ساتھ نازیبا گفتگو ،پرچہ دینے کی دھمکی ،عوام کا شدید

کراشی گائوں کے عوام اور محکمہ جنگلات میں کلوزر نصب کرنے کا تنازع شدت اختیار کرگیا Read More »

نیلم،ٹرانسپورٹ عملے نے مافیا کا روپ دھار لیا، سفری سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ بن گیا

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )شاردا شاہراہِ نیلم پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کا عملہ مسافروں کی تذلیل کا سبب بن گیا،خواتین معززین علاقہ کی موجودگی میں ڈرائیور،کنڈیکٹر گالم گلوچ کرتے ہیں۔گاڑیوں میں سواریوں کو جانوروں کی طرز پر سفرکرنےپرمجبورکیاجارہاہے۔ معروف ٹرانسپورٹ کمپنی سانگو کے راستے میں ر کاوٹ بننے اور فائرنگ کرنے والے مجرم ایف آئی آر

نیلم،ٹرانسپورٹ عملے نے مافیا کا روپ دھار لیا، سفری سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ بن گیا Read More »

ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تکمیل کیلئے فنڈز مہیا کئے جائیں گے،کمشنر پونچھ ڈویژن

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل ) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن نے کہا ہے کہ پونچھ کا علاقہ راولاکوٹ قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے حکومت آزاد کشمیر کروڑوں روپے فراہم کررہی ہے واٹر سپلائی سکیم دریک کو اپ گریڈ کرنے اور واٹر سپلائی سکیم چہڑھ کو رواں کرنے

ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تکمیل کیلئے فنڈز مہیا کئے جائیں گے،کمشنر پونچھ ڈویژن Read More »

عمان میں امریکہ ایران مذاکرات کاپہلا دور، مختصر بات چیت،اگلی میٹنگ آئندہ ہفتے ہوگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وائٹ ہاؤس نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ایک بیان میں کہا کہ یہ مثبت اور تعمیری تھا۔ واضح رہے کہ مسقط میں ہونے والے مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ عباس اراقچی کر رہے ہیں جبکہ

عمان میں امریکہ ایران مذاکرات کاپہلا دور، مختصر بات چیت،اگلی میٹنگ آئندہ ہفتے ہوگی Read More »

ایران میں 8پاکستانی قتل،وزیر اعظم کی مذمت ،ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں 8پاکستانیوں کے قتل پر دفتر خارجہ کا رد عمل آگیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اس المناک واقعے کے حوالے سے ایرانی حکام سے رابطے میں ہے اور اس کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ حقائق سامنے آنے کے بعد سرکاری بیان جاری کیا جائے گا

ایران میں 8پاکستانی قتل،وزیر اعظم کی مذمت ،ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ Read More »

کرپشن یا لاپرواہی؟محکمہ خوراک حویلی کا گودام 15 سالوں میں بھی تعمیر نہ ہوسکا

حویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ خوراک حویلی کا گودام سالوں بیت جانے کے باوجود تعمیر نہ ہوسکا،گودام کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے ضلعی ہیڈکواٹر میں آٹا محفوظ کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ایرا کے زیر انتظام اس پراجیکٹ کاکام2009 میں شروع کیا گیا لیکن نامعلوم وجوہات کی

کرپشن یا لاپرواہی؟محکمہ خوراک حویلی کا گودام 15 سالوں میں بھی تعمیر نہ ہوسکا Read More »

آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت ہے،آئندہ حکومت ہماری ہوگی ،بازل نقوی

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)  آزادکشمیر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض سے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے ملاقات کی ۔اس موقع پر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید عزادار حسین کاظمی ،پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن

آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت ہے،آئندہ حکومت ہماری ہوگی ،بازل نقوی Read More »

حکومت کی جانب سےنیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات سامنے نہ آسکے

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں کنٹرول لائن پر دشمن کی جانب سے تمام تر خطرات کے باوجود سیاحت کے فروغ کے لیے مقامی لوگوں نے زندگی کی تمام جمع پونجی لگا کر گیسٹ ہائوسز تعمیر کر رکھے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے وادی نیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوئی اقدامات سامنے

حکومت کی جانب سےنیلم میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات سامنے نہ آسکے Read More »

حکومت آزادکشمیر مسئلہ کشمیر کے حوالے سےاپنی ذمہ داری پوری کرے گی،تقدیس گیلانی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی وزیر برائے ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی و سمال انڈسٹریز پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ امیت شاہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر کشمیری عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ بھارت میں وقف بل اور دیگر مسلم کش اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

حکومت آزادکشمیر مسئلہ کشمیر کے حوالے سےاپنی ذمہ داری پوری کرے گی،تقدیس گیلانی Read More »