Ishtiaq.Ahmed

pak india flight

پاکستان کے ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال، بھارت نے دودرجن ہوائی اڈے بند کردئیے

پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بھارت خوف کا شکار ہے جس کے باعث دو درجن ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ہندوستان کی ہوا بازی کی وزارت نے 24 ہوائی اڈوں کی عارضی بندش کی تصدیق کی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی […]

پاکستان کے ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال، بھارت نے دودرجن ہوائی اڈے بند کردئیے Read More »

modhi

بیانیے کی جنگ میں شکست، مودی سرکار کی ایکس کو ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنےکی سفارش

مودی حکومت کو ہندوستان میں بیانیے کی جنگ میں دھچکا لگا ہے، ہندوستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت نے مطالبہ کیا ہے کہ ایکس اتھارٹی 8000 اکاؤنٹس بند کرے، جن میں بین الاقوامی انسانی حقوق اور

بیانیے کی جنگ میں شکست، مودی سرکار کی ایکس کو ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنےکی سفارش Read More »

rizwan saikh

کوئی سوچے بھی نہ کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور رد عمل نہیں آئے گا ،پاکستانی سفیر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ کوئی یہ سوچے بھی نہ کہ پاکستان پر حملہ کیا جائے گا اور پاکستان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا جائے گا۔ اب تک پاکستان نے صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے ،جوابی کارروائی بھی کرے گا۔

کوئی سوچے بھی نہ کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور رد عمل نہیں آئے گا ،پاکستانی سفیر Read More »

pakistani jet

پاک بھارت فضائیہ جھڑپ حالیہ تاریخ کی بڑی ،طویل ترین لڑائی ،دنیا بھر کی افواج اس کا مطالعہ کریں گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ فضائی تصادم نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹ کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی صلاحیتوں کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیاروں اور فرانسیسی ساختہ ہندوستانی

پاک بھارت فضائیہ جھڑپ حالیہ تاریخ کی بڑی ،طویل ترین لڑائی ،دنیا بھر کی افواج اس کا مطالعہ کریں گی Read More »

pak army in camra brefing

پاکستان پر امن ملک ،جارحیت کی گئی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھارت کشیدگی کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب د ینگے ۔ ان کیمرہ سیشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو

پاکستان پر امن ملک ،جارحیت کی گئی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ Read More »

BARISTER SULTAN

امریکہ برطانیہ اور دیگر بااثر ممالک بھارت کو جارحانہ اقدامات سے روکیں،بیرسٹر سلطان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پہلگام واقعہ کی مذمت اور اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے ظلم و بربریت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو طاقت کے زور پر کچلنا

امریکہ برطانیہ اور دیگر بااثر ممالک بھارت کو جارحانہ اقدامات سے روکیں،بیرسٹر سلطان Read More »

gulam ullah awan

پہلگام واقعہ کے بعد لائن آف کنٹرول پر لوگ پرجوش،پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،غلام اللہ اعوان

اسلام آبا د( کشمیر ڈیجیٹل) پہلگام واقعہ کے بعد لائن آف کنٹرول کےپر لوگ انتہائی پرجوش ہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لئے تیار ہیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے غلام اللہ اعوان کا کہنا تھا کہ بھارت میں سکھ یونٹوں نے پاکستان کے ساتھ لڑنے سے انکار کردیا ہے،انڈیا کبھی

پہلگام واقعہ کے بعد لائن آف کنٹرول پر لوگ پرجوش،پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،غلام اللہ اعوان Read More »

CH YASEEN

چوہدری یٰسین کا افواج پاکستان ، مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے، جلسے کرنے کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری  یٰسین نے افواج پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے تمام ڈویژن میں ریلیوں اور جلسوں کا اعلان کر دیا۔ پہلا جلسہ اور ریلی 9 مئی کو کوٹلی میں منعقد ہو گی جس میں پاکستان سے قومی قیادت بھی

چوہدری یٰسین کا افواج پاکستان ، مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے، جلسے کرنے کا اعلان Read More »

gulam ullah awan

بھارتی فوج میں بغاوت، اہم جنرل گرفتار،ہزاروں فوجیوں نےچھٹی کی درخواست دیدی، غلام اللہ اعوان کا انکشاف

اسلام آبا د( کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام واقعہ کے بعد جہاں بھارت ہر فورم پر بے نقاب ہوا وہیں اس کی اپنی فوج میں بھی بڑے پیمانے پر بغاوت ہوئی ہے اور ایک اہم جنرل ایم بی سوشندرہ کو برطرف کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے یہ انکشاف معروف تجزیہ کار غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو

بھارتی فوج میں بغاوت، اہم جنرل گرفتار،ہزاروں فوجیوں نےچھٹی کی درخواست دیدی، غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »

modhi

فاروڈ کہوٹہ،کوٹلی اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقے پرامن ، بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

فاروڈ کہوٹہ، کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل )جھوٹ میں بھارتی میڈیا کا کوئی ثانی نہیں ہے ،پہلگام واقعہ کو بنیاد بنا کر بھارت نے پروپیگنڈہ کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ جس طرح بھارت تواتر کے ساتھ جھوٹے اور من گھڑت قصے کہانیاں بیان کر رہا ہے

فاروڈ کہوٹہ،کوٹلی اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقے پرامن ، بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب Read More »