حسین خواب حقیقت بن گیا،40 سال سے حج کیلئے پیسے جمع کر نے والا جوڑا سعودی عرب پہنچ گیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ جوڑے نے 40 سال صفائی کا کام کرکے اور ایک ایک پیسہ بچا کر بالآخر حج کرنے کا اپنا حسین خواب پورا کر لیا۔ لیگیمین نامی بزرگ اور ان کی اہلیہ انڈونیشیا میں صفائی کام کام کر رہے تھے ، انہوں نے مل کر […]
حسین خواب حقیقت بن گیا،40 سال سے حج کیلئے پیسے جمع کر نے والا جوڑا سعودی عرب پہنچ گیا Read More »









