Ishtiaq.Ahmed

مظفر آباد میں ٹریفک جام معمول بن گیا ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفر آباد میں گھنٹوں ٹریفک جام معمول بن گیا ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،ٹریفک پولیس کے اہلکارچالان کا ٹارگٹ پورا کرنے میں مصروف ہیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق مظفر آباد میں ٹریفک کا دبائو آئے دن بڑھتا جارہا ہے جس کے باعث ٹریفک […]

مظفر آباد میں ٹریفک جام معمول بن گیا ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

زمینداروں کو ایگری لون سکیم کے تحت بلاسود قرضے دیں گے ، تقدیس گیلانی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کی وزیرسمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی نے محکمہ زراعت کے زیراہتمام موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر ناظم توسیع زراعت آمنہ رفیع، نائب ناظم ضلع مظفرآباد راجہ ظہیر اقبال، اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر مرتضی

زمینداروں کو ایگری لون سکیم کے تحت بلاسود قرضے دیں گے ، تقدیس گیلانی Read More »

کھوئی رٹہ اور فتح پور تھکیالہ میں فری لانسنگ ہب قائم کردئیے گئے

آزاد کشمیر میں  نوجوانوں  کو معاشی طور پر  مضبوط و  بااختیار بنانے  کیلئے سپیشل کمیونیکیشن  آرگنائزر (ایس سی او) نے ضلعی  ہیڈکوارٹرز  کوٹلی کے بعد کھوئی رٹہ اور فتح پور تھکیالہ  میں  فری لانسنگ  ہب قائم کرئیے جن کا باضابطہ افتتاح ڈی جی ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے کیا۔ گزشتہ روز

کھوئی رٹہ اور فتح پور تھکیالہ میں فری لانسنگ ہب قائم کردئیے گئے Read More »

انتظامیہ کی کمزور گرفت،مظفر آباد میں مہنگائی کا طوفان،عوام کو لوٹا جانے لگا

مظفر آباد(مد یحہ عباسی ، کشمیر ڈیجیٹل ) رمضان المبارک قریب آتے ہی مظفرآباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں ،دکانداروں نے من مانے ریٹ مقرر کردئیے ،انتظامیہ کی گرفت کمزور ہونے کے باعث عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی

انتظامیہ کی کمزور گرفت،مظفر آباد میں مہنگائی کا طوفان،عوام کو لوٹا جانے لگا Read More »

حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سب ڈویژن خورشید آباد میں صارفین کو اشیا ئے خوردونوش مناسب داموں پہنچانے کے لیے سستا رمضان بازار لگایا جا ئے گا ۔ اسسٹنٹ کمشنر راجہ ایاز احمد نثار نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر رمضان المبارک سے دو دن قبل سستی

حویلی میں رمضان سے دو دن قبل سستی فروٹ منڈی قائم کردی جائے گی Read More »

زلزلے

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ،خو ف وہراس

مظفر آباد،وادی لیپہ ، راولا کوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں مظفر آباد، وادی لیپہ ، راولا کوٹ،جہلم ویلی ہٹیاں بالا اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ،خو ف وہراس Read More »

چیمپئنزٹرافی،بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی،کوہلی کی سنچری

۔چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ،دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم 241 رنز بنا کردو گیندیں قبل ہی آل آئوٹ ہوگئی تھی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار اور ذمہ دارانہ سنچری کی بدولت بھارت

چیمپئنزٹرافی،بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی،کوہلی کی سنچری Read More »

معافی مانگنے کے بعد مجتبی بانڈے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

مجتبٰی بانڈے کو معافی مانگ کر رہا ہوتے ہی پاکستان اور اداروں کیخلاف زہر اگلنے پر دوبارہ دھر لیا گیا ہے ۔اس سے قبل معافی معانگے پر اسے رہا ئی ملی تھی تفصیلات کےمطابق جے کے این ایس ایف کے رہنما کو پولیس کی طرف سے دوبارہ گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

معافی مانگنے کے بعد مجتبی بانڈے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار Read More »

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

  مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)ستائیس ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ ہونے کے باوجوددارالحکومت کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اندرون شہر سڑکوں کا برا حال ہے، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث عوام کو پیدل چلنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شہر اقتدار کی سڑکوں پر گندا پانی کھڑا

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

آزاد کشمیر کا موجودہ سیٹ اپ کیوں ترتیب دیا گیا؟ممبر عوامی ایکشن کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور سماجی کارکن فیصل جمیل کشمیری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی 32تحصیلوں میں 32وزراء ہیں ،سب کو ہی ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کی گئی ،اتنا بڑا سیٹ اپ ہمیں اورکہیں نظر نہیں آتا ایسے سیٹ اپ کی باکل ضرورت نہیں تھی ۔ بڑی برادریوں کو خوش رکھنے اور

آزاد کشمیر کا موجودہ سیٹ اپ کیوں ترتیب دیا گیا؟ممبر عوامی ایکشن کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

Scroll to Top