Ishtiaq.Ahmed

پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کرلیا،مصروف بازاروں میں کھلے عام فروخت

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے چاروں صوبوں سے پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا، گنجان آباد علاقوں میں قائم دکانوں سمیت مصروف ترین کاروباری مراکز میں  ڈوروں اور پتنگوں کی کھلے عام فروخت جاری انتظامیہ لاعلم یا پھر مجرمانہ خاموشی، خطرناک ڈوربیچنے والوں اور پتنگ فروشوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی […]

پتنگ بازوں نے آزاد کشمیر کا رخ کرلیا،مصروف بازاروں میں کھلے عام فروخت Read More »

مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بھی خبردار کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت اور اسکے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے ،دودن قبل بھی آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی تھی جس کے سبب جاتی ہوئی سردی واپس لوٹ آئی تھی اب

مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بھی خبردار کردیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اگلی کال کب اورکس ایشو پردے گی؟تیمور بیگ نے بڑا انکشاف کردیا

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر میں ناقص انٹرنیٹ سروسز سے شہری تنگ آچکے ہیں،حکومت اور متعلقہ محکمے اس حوالے سے کوئی نوٹس نہیں لے رہے ہیں، عوام کی مشکلا ت میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے،اس حوالے سےکشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان سیاسی وسماجی رہنما تیمور بیگ نے انکشاف کیا

عوامی ایکشن کمیٹی اگلی کال کب اورکس ایشو پردے گی؟تیمور بیگ نے بڑا انکشاف کردیا Read More »

آزاد کشمیر حکومت کے پاس کتنی گاڑیاں ہیں؟؟بغیر کاغذات گاڑیاں کون نیلام کرنا چاہتا تھا؟عبدالمنان سیف اللہ کے انکشافات

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت پر سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر گاڑ یوں کے حوالے سے آئے روز تنقید کی جاتی ہے کہ حکومت آزاد کشمیر سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال کررہی ہے ،اس حوالے سے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی طرف سے 2023 میں حکومت سے گاڑیوں کی لسٹ

آزاد کشمیر حکومت کے پاس کتنی گاڑیاں ہیں؟؟بغیر کاغذات گاڑیاں کون نیلام کرنا چاہتا تھا؟عبدالمنان سیف اللہ کے انکشافات Read More »

پہلا روزہ،مظفر آباد میں 22گرانفروش گرفتار ،147کو وارننگ ،137کو بھاری جرمانے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت کی روشنی میں رمضان المبارک کے پہلے روزہ کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے، سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانے  اور گراں فروشی کے تدارک کیلئے ضلع بھر

پہلا روزہ،مظفر آباد میں 22گرانفروش گرفتار ،147کو وارننگ ،137کو بھاری جرمانے Read More »

رواں سال صدقہ فطر کتنے روپے ہوگا؟ معروف عالم دین کا اہم بیان آگیا

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ اس سال صد قہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 240 روپے فی شخص ہے۔  رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ دولت مند لوگوں کو ان کی مالی حیثیت کے

رواں سال صدقہ فطر کتنے روپے ہوگا؟ معروف عالم دین کا اہم بیان آگیا Read More »

وادی لیپہ کے غازی بزرگ،وطن کی خاطر دوجنگیں لڑیں اور سینے پر 7تمغے سجائے

وادی لیپہ (جی ایم بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) وطن عزیز کے دفاع میں دو جنگیں لڑنے والے وادی لیپہ کے غازی عبدالعزیز مغل جنہوں نے دشمنوں کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا اور اپنے سینے پر 7 تمغے سجائے غازی عبدالعزیز مغل صغیف العمر ہوچکے ہیں تاہم ان کی یاداشت آج بھی بہترین ہے اور جذبہ

وادی لیپہ کے غازی بزرگ،وطن کی خاطر دوجنگیں لڑیں اور سینے پر 7تمغے سجائے Read More »

کیل نیابت میں سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک،دکانداروں کو وارننگ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم کی ہدایت پرکیل نیابت انتظامیہ روزہ داروں کو سستی اور معیار اشیاء کی فراہمی کے لیے سرگرم ہوگئی ۔نائب تحصیلدار خواجہ فاروق نے ہمراہ پولیس نفری کیل بازار کا معائنہ کیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق نیلم میں انتظامیہ سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کرانے کےلئے متحرک ہوگئی

کیل نیابت میں سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک،دکانداروں کو وارننگ Read More »

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا پریس فائونڈیشن کے لئے بڑا اعلان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہشات تلے نہیں بلکہ آئین و قانون کے تابع حکمرانی ہوتی ہے، عقل کے اندھوں اور سپانسرڈ ذہنوں کا کیا علاج کروں جنہیں آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی شہری آزادیوں میں فرق نہیں نظر آتا۔ ان خیالات کا

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا پریس فائونڈیشن کے لئے بڑا اعلان Read More »

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

 خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکورہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کنٹرول روم کو حقانیہ مدرسہ اکوڑہ

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی Read More »

Scroll to Top