Ishtiaq.Ahmed

پرانے ریٹ پر گوشت نہیں بیچ سکتے، راولا کوٹ میں قصابوں نے ہڑتال کردی

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں قصابوں نے انتظامیہ کی جانب سے کار روائیوں کے بعد اپنی د کانیں بند کرکے گوشت کی فروخت مکمل بند کر دی ہے ۔شہری رمضان المبارک میں گوشت کھانے سے محروم ہو کر رہ گئے ۔ صدر قصاب یونین کا کہنا تھا کہ ہم عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے […]

پرانے ریٹ پر گوشت نہیں بیچ سکتے، راولا کوٹ میں قصابوں نے ہڑتال کردی Read More »

بیرسٹر سلطان سے چیئرمین ایچ ای سی کی ملاقات، آزاد کشمیر میں نئی یونیورسٹی کے قیام پر مشاورت

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوبتایا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آزادکشمیر میں یونیورسٹیز کی مالی

بیرسٹر سلطان سے چیئرمین ایچ ای سی کی ملاقات، آزاد کشمیر میں نئی یونیورسٹی کے قیام پر مشاورت Read More »

نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست ، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی جیت لی

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا

نیوزی لینڈ کو 4وکٹوں سے شکست ، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی جیت لی Read More »

پاک فوج نے گریس ویلی میں ہیلی مشن کامیابی سے مکمل کر لیا

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )نیلم ویلی کے دور دراز علاقے گریس ویلی میں پاک فوج نےچوتھا کامیاب ہیلی مشن 8 مارچ 2025 کو  کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اس مشن میں خاص طور پر ان مریضوں کو ترجیح دی گئی جو طبی مسائل کے باعث طویل سفر کرنے سے قاصر تھے۔ مریضوں اور مقامی افراد

پاک فوج نے گریس ویلی میں ہیلی مشن کامیابی سے مکمل کر لیا Read More »

محکمہ صحت آزاد کشمیر میں عارضی بنیادوں پر بھرتیاں ،شرائط کیا ہوں گی ؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر میں بذیل نیوتخلیق شدہ اور پہلے سے دستیاب خالی آسامیوں کو قطعی عارضی ایڈہاک بنیادوں پر محکمانہ منظور شدہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں پر کیا جانا مطلوب ہےجس کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔ ریڈیالوجسٹ بی 18۔ آئی سپیشلسٹ بی 18انستھیٹسٹ بی –

محکمہ صحت آزاد کشمیر میں عارضی بنیادوں پر بھرتیاں ،شرائط کیا ہوں گی ؟ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کو کہا ہے سیاسی جماعت بنائیں،عوام مینڈیٹ دیتے ہیں تو ہم ویلکم کرینگے ،میاں وحید

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت کے وزیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں سے کہا تھا کہ آپ خود کو باضابطہ سیاسی پارٹی کے طورپر رجسٹرڈ کرائیں ،آپ کے کریڈٹ پر بڑی اچیومنٹ ہے،ہم نے انہیں کہا تھا کہ اپنی تحریک کو کسی ایسی قوتوں کے

عوامی ایکشن کمیٹی کو کہا ہے سیاسی جماعت بنائیں،عوام مینڈیٹ دیتے ہیں تو ہم ویلکم کرینگے ،میاں وحید Read More »

رضا حیات ہراج کے صاحبزادےموسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے

 سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے پاکستانی ماسٹر کے طالب علم موسیٰ ہراج مائیکل ماس ٹرم 2025 کے لیے آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے  ۔ موسٰی ہراج نے 833 ووٹ حاصل کئے جو صدارتی امیدوار کے لیے ڈالے گئے سب سے زیادہ حاصل کردہ ووٹ ہیں۔ موسیٰ ہراج سابق وزیر

رضا حیات ہراج کے صاحبزادےموسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کیویز نے مقررہ 50 اوورز میں 7

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

فنڈزنہ ملے تو اسمبلی کے باہر دھرنا، انٹری پوائنٹس بند کردینگے، بلدیاتی نمائندوں نے خبردار کردیا

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے حکومت آزاد کشمیرکو خبردار کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فنڈزپرڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کے فنڈز ہڑپ کرنے کے حوالے سے کسی بھی قانون سازی کیخلاف بھر پور مزاحمت کی جائے گی اور قانون

فنڈزنہ ملے تو اسمبلی کے باہر دھرنا، انٹری پوائنٹس بند کردینگے، بلدیاتی نمائندوں نے خبردار کردیا Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

بیس ماہ میں ایسےکام کیے جن کی ریاست کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، چوہدری انوار الحق 

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہےکہ تمام محکموں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے جس کا مقصد عام آدمی کی فلاح وبہبود ہے ۔ ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ کار پسماندہ علاقوں تک پھیلا دیا گیا ہے تاکہ ریاست کے ایسے حصوں کو ترقی دی جا سکے جو اس

بیس ماہ میں ایسےکام کیے جن کی ریاست کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، چوہدری انوار الحق  Read More »

Scroll to Top