قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے نئی تحقیق میں بڑی کامیابی
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، جدید جین تھراپی کے ذریعے سماعت سے محروم افراد کی سماعت صرف چند ہفتوں میں بحال کی جا سکتی ہے ۔ یہ تحقیق ان افراد کے لیے اُمید کی آخری کرن بن کر سامنے آئی ہے جو پیدائشی طور پر بہرے پن یا کمزور سماعت کا شکار ہیں ۔ […]
قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے نئی تحقیق میں بڑی کامیابی Read More »









