سڑکیں سیاسی رشوت نہیں، عوام کا حق ہیں ، عدالتِ عالیہ کا فیصلہ خوش آئند اور اصلاحی پیشرفت ہے : ذیشان حیدر
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر و امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے آزادکشمیر کی عدالتِ عالیہ کی جانب سے سڑکوں کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے خلاف فیصلے کو خوش آئند، اصولی اور ریاستی نظام میں اصلاح کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا ہے ۔ ذیشان حیدر نے […]









