کوٹلی:براہٹلہ ننور کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر عوام کا سخت ردعمل،بڑے احتجاج کا عندیہ
کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع کوٹلی کے حلقہ چڑہوئی کی یونین کونسل براہٹلہ ننور کے قیمتی جنگلات تیزی سے کٹائی کا شکار ہو رہے ہیں ۔ مقامی عوام کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی طور پر لکڑی کی کٹائی جاری ہے ۔ اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ چیف […]









