Ishtiaq.Ahmed

محسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی:محسن نقوی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت اچھا کھیل پیش کر رہی ہے اور ایشیا کپ میں بھی بہترین کارکردگی کی توقع کی جا سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے شائقین […]

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی:محسن نقوی Read More »

سردار عتیق

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ان کے زخموں پر نمک پاشی ہے : سردار عتیق

نیلہ بٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مہاجرین ریاست جموں و کشمیر کے نظریاتی اور قانونی وارث ہیں، ان کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ ان کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ وہ نیلہ بٹ میں

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ان کے زخموں پر نمک پاشی ہے : سردار عتیق Read More »

تقدیس گیلانی

وزیراعظم لون پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی:تقدیس گیلانی کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وزیر برائے سمال انڈسٹریز، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم لون پروگرام (قرضہ اسکیم)، بجٹ اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تقدیس گیلانی نے ہدایت کی کہ لون پروگرام کی

وزیراعظم لون پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی:تقدیس گیلانی کا اعلان Read More »

سلائیڈنگ

ضلع باغ میں شدید بارشیں:لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو نقصان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع باغ آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جس سے مکانات، مساجد اور مویشی خانہ متاثر ہوئے جبکہ کئی سڑکیں بھی بند ہو گئیں ۔ خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا

ضلع باغ میں شدید بارشیں:لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو نقصان Read More »

چاند نظر

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں فیصلہ آج ہوگا

ریاض:سعودی عرب میں ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد 24 اگست 2025 (ہفتہ) کو یکم ربیع الاول قرار دیا گیا ہے ۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مختلف شہادتوں کی تصدیق کے بعد مہینے کے آغاز کا اعلان کیا گیا ، جس کے موقع پر مکہ مکرمہ میں

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں فیصلہ آج ہوگا Read More »

پی ٹی اے

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین سے بغیر منظوری اضافی ٹیرف وصول کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں

موبائل فون صارفین سے اضافی ٹیرف وصولی : PTAکا وضاحتی بیان آگیا Read More »

یاسر سلطان

اوورسیز ہمارے ماتھے کا جھومر اور ہمارا فخر ہیں:یاسر سلطان

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل بریڈفورڈ کے صدر چوہدری آصف علی عرف ڈی سی کا آزادکشمیر کے وزیر ہاوسنگ و پلاننگ چوہدری یاسر سلطان کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانہ اور کھاڑک کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔ اس موقع پرنوجوان اوورسیز رہنما چوہدری یاسر گلزار ، ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد

اوورسیز ہمارے ماتھے کا جھومر اور ہمارا فخر ہیں:یاسر سلطان Read More »

کارروائی

بااثر افراد کی دومیشی کی رہائشی خواتین پر ظلم کی داستان،ایف آئی آر کے باوجود پولیس کارروائی نہیں کر رہی:متاثرہ خاتون

مظفرآباد(سید ہیصم حسین نقوی سے)بااثر افراد کی دومیشی کی رہائشی خواتین پر ظلم کی داستان سامنے آگئی،ایف آئی آر کے باوجود پولیس کارروائی نہیں کر رہی ۔ تفصیلات کے مطابق دومیشی کی رہائشی متاثرہ ماں اور بیٹی نے کشمیر دیجیٹل کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے ابو کو لاپتہ ہوئے 25سال ہو

بااثر افراد کی دومیشی کی رہائشی خواتین پر ظلم کی داستان،ایف آئی آر کے باوجود پولیس کارروائی نہیں کر رہی:متاثرہ خاتون Read More »

گولڈن جوبلی

گولڈن جوبلی تقریبات کیلئےسپریم کورٹ آزاد کشمیرکا اہم اجلاس

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر، جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات اور جوڈیشل کانفرنس کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جسٹس رضا علی خان بھی شریک تھے ۔ اجلاس کا مقصد اور فیصلے اجلاس میں سپریم کورٹ

گولڈن جوبلی تقریبات کیلئےسپریم کورٹ آزاد کشمیرکا اہم اجلاس Read More »

شاہ غلام

عوامی مسائل کے حل کیلئے شاہ غلام قادر نے وزیر اعظم انوار الحق کو اہم مشورہ دیدیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) (ن) لیگ آزاد کشمیر کے صدر اور رکن قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کی ناقص اور غیر سنجیدہ پالیسیوں نے پورے خطے کو عدم استحکام کا شکار کر دیا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

عوامی مسائل کے حل کیلئے شاہ غلام قادر نے وزیر اعظم انوار الحق کو اہم مشورہ دیدیا Read More »