Ishtiaq.Ahmed

فاروق حیدر

لیگی صدر کی چوہدری ریاض سے ملاقات پر فارق حیدر اور شاہ غلام قادر کی لفظی جنگ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے شاہ غلام قادر کیی چوہدری ریاض سے ملاقات پر شدید ردعمل دیا ہے جس پر شاہ غلام قادر نے بھی راجہ فاروق حیدر کو اعلامیہ دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے ۔ ن لیگ کے دو بڑے رہنماٸوں […]

لیگی صدر کی چوہدری ریاض سے ملاقات پر فارق حیدر اور شاہ غلام قادر کی لفظی جنگ Read More »

بلگران

بلگران کے متاثرین انوار سرکار کی بے حسی کا شکار، متاثرین معاوضے اور بحالی کے منتظر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ،سید ہیصم حسین نقوی سے ) بلگران آزاد کشمیر میں چند ماہ قبل آنے والے کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں دو خواتین شہید ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  کلاؤڈ برسٹ کے باعث اس علاقے میں ایک مسجد مکمل طور پر منہدم ہو گئی اور قریبی آبادی بھی  شدید متاثر ہوئی ۔ افسوسناک

بلگران کے متاثرین انوار سرکار کی بے حسی کا شکار، متاثرین معاوضے اور بحالی کے منتظر Read More »

دورہ

بارشوں سے نقصانات، AC باغ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس نے نائب تحصیلدار اور عملے کے ہمراہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے

بارشوں سے نقصانات، AC باغ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی Read More »

جہلم ویلی

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے علاقہ لمنیاں میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 14 سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ واقعہ پر کارروائی کے دوران ڈرگ انسپکٹر پر میڈیکل اسٹور کے مالک اور اس کے بھائی نے حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر/ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی Read More »

ملاقات

شاہ غلام قادر اور چوہدری ریاض کی اسلام آباد میں اہم ملاقات : اعلامیہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض سے ملاقات کی جس میں آزادکشمیر کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آزادکشمیر

شاہ غلام قادر اور چوہدری ریاض کی اسلام آباد میں اہم ملاقات : اعلامیہ جاری Read More »

باغ انتظامیہ

باغ انتظامیہ اور ادارے رات گئے تک متحرک رہے

باغ (کشمیرڈیجیٹل ) ضلعی انتظامیہ کی شبانہ خدمات، ارجہ روڑ کھل گئی ،باغ میں انتظامیہ اور متعلقہ ادارے رات گئے تک متحرک رہے اور عوامی سہولیات یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں موجود رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باغ ڈاکٹر محمد صداقت خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات آخری پہر تک اپنی

باغ انتظامیہ اور ادارے رات گئے تک متحرک رہے Read More »

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کا ایشیا کپ 2025کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکا (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نیدرلینڈز کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئندہ ایشیا کپ 2025 کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جو اس وقت بنگلہ دیشی کرکٹ کے تجربہ کار

بنگلہ دیش کا ایشیا کپ 2025کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

ٹوکن ٹیکس

رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی فیسوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق، وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ایکٹ 1958 میں ترامیم کی منظوری دے دی

رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق گاڑی مالکان کیلئےاہم خبر Read More »

امکان

27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان : بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟

مظفر آباد ، کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 27 اگست سے آزاد کشمیر میں ایک اور مون سون سسٹم داخل ہوگا جس کے نتیجے میں وادی نیلم ، مظفرآباد ، باغ ، راولاکوٹ اور دیگر مقامات پر بادل برسنے کا امکان ہے ۔ مون سون کی سرگرمی کے دوران بعض

27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان : بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟ Read More »

بٹ ناڑا

آزاد حکومت کی بے حسی:بٹ ناڑا کے رہائشی پتھروں کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے مضافاتی علاقے بٹ ناڑا کی چار ہزار سے زائد آبادی آج بھی جدید سہولیات سے محروم ہے ، نہ بجلی نہ صحت کے مراکز اور نہ ہی تعلیم کے معیاری ادارے ، علاقہ مکینوں کی زندگی کو مشکلات سے دوچار کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے

آزاد حکومت کی بے حسی:بٹ ناڑا کے رہائشی پتھروں کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور Read More »