Ishtiaq.Ahmed

فوڈ اتھارٹی

آزاد کشمیرفوڈ اتھارٹی ان ایکشن، آٹھمقام بازار میں دکانداروں کا کچا چٹھا کھول دیا

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گزشتہ روز آٹھمقام بازار میں کارروائی کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی قوانین پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گزشتہ روز آٹھمقام بازار کا دورہ کیا۔ کارروائی […]

آزاد کشمیرفوڈ اتھارٹی ان ایکشن، آٹھمقام بازار میں دکانداروں کا کچا چٹھا کھول دیا Read More »

شاداب خان

قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے گھر میں خوشیوں کا بسیرا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان پہلی بیٹی کے والد بن گئے، انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ قومی کرکٹرنے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پلیٹ فارم

قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے گھر میں خوشیوں کا بسیرا Read More »

آزاد کشمیر

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خصوصی حکم پر کابینہ کے دو وزراء چین میں ہونے والی پاک چائنا بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے Read More »

یاماہا

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

یاماہا نے اپنی مقبول موٹرسائیکل وائی بی آر ۔125کو بغیر کسی اضافی سود (مارک اپ) کے آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی پیشکش کردی ہے ۔ یہ اسکیم بینک الفلاح کے تعاون سے شروع کی گئی ہے ، جس کے تحت صارفین یبر 125، YB125Z اور YB125Z DX ماڈلز کو اپنی مالی سہولت کے مطابق

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

ٹرمپ دورہ

ٹرمپ کا دورہ بھارت منسوخ : پس پردہ کہانی کیا ہے؟

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی تنازع کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، جو کبھی انہیں ’’سچا دوست‘‘ قرار دیتے تھے، اب اختلافات کے باعث کشیدگی کا شکار ہیں

ٹرمپ کا دورہ بھارت منسوخ : پس پردہ کہانی کیا ہے؟ Read More »

انضمام قریشی

نوجوان فٹبالر انضمام الحق قریشی کاسپین سےوادی لیپہ پہنچنے پر شاندار استقبال

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے ہونہار نوجوان فٹبالر انضمام الحق قریشی نے سپین میں منعقدہ انڈر 16 فٹبال لیگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے کے بعد اپنے آبائی علاقے لیپہ واپس پہنچ گئے ۔ ان کی وطن آمد پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اہلِ علاقہ نے اس کامیابی کو لیپہ

نوجوان فٹبالر انضمام الحق قریشی کاسپین سےوادی لیپہ پہنچنے پر شاندار استقبال Read More »

محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی)محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد سامنے آ گیا، سبز درختوں کے کٹاؤ اور جنگلاتی زمینوں پر قبضے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے جبکہ عوامی فلاح کے منصوبے روک کر سماجی خدمت گاروں کی حوصلہ شکنی کی جانے لگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیچر عثمان اور ان کے

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب Read More »

مسلم لیگ

مسلم لیگ ن خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے:نورین عارف

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے ۔ پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی کےدرجنوں سرکردہ کارکنان اور عہدیداران نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ ایک میں امیدوار اسمبلی و سابق وزیر حکومت

مسلم لیگ ن خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے:نورین عارف Read More »

ربیع الاول

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کے حوالے سے صورتحال واضح نہیں ہے، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ موسمی حالات کی وجہ سے آج چاند نظر نہیں آیا ۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی Read More »

وقار نور

برنالہ:نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے : وزیر داخلہ وقار نور

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل ) برنالہ میں نوجوان اکرم پر تشدد کے واقعے کے بعد آزادکشمیر حکومت کے سینئر وزیر اور وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق برنالہ میں اکرم نامی نوجوان پر تشدد کے واقعے نے مقامی عوام میں

برنالہ:نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے : وزیر داخلہ وقار نور Read More »