Ishtiaq.Ahmed

انوارالحق

ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے : وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اسلام کی اساس اور ایمان کا بنیادی ستون ہے ۔ یوم ختم نبوت ﷺ پر اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری […]

ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے : وزیر اعظم آزاد کشمیر Read More »

فیصل راٹھور

فیصل راٹھور کا اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ : انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

نیلم (کشمیر دیجیٹل )وزیر لوکل گورنمنٹ فیصل ممتاز راٹھور نے اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور میاں عبد الوحید ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے چیئرلفٹ کے تکنیکی و دیگر پہلوؤں پراسسٹنٹ ڈائریکٹر

فیصل راٹھور کا اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ : انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا Read More »

شہناز بیگم

دو بچوں کی ماں نے اپنے حوصلے سے دنیا کو حیران کر دیا

حیدرآباد: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی رہائشی اور دو بچوں کی ماں شہناز بیگم نے اپنی زندگی کی مشکلات کے باوجود باڈی بلڈنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ 2024 میں انہوں نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا جبکہ 2018 میں مس چنئی باڈی بلڈنگ اور 2019 میں مس انڈیا

دو بچوں کی ماں نے اپنے حوصلے سے دنیا کو حیران کر دیا Read More »

سدرک گربھائے

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش

پیرس : بلجیئم کے مشہور فوٹو جرنلسٹ سدرک گربھائے کی کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ فرانس کے بین الاقوامی فوٹوگرافی اور جرنلزم فیسٹیول میں پیش کی گئی، جس نے یورپی ناظرین کی خصوصی توجہ حاصل کی ۔ فرانس کے شہر پرپیگنون میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں سدرک گربھائے کی

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش Read More »

مکمل چاند گرین

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات دیکھا جائیگا

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات دیکھا جا سکے گا اور پاکستان میں بھی اس کا مشاہدہ ممکن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات 8بج کر 28منٹ پر چاند کی روشنی مد ھم ہونا شروع ہو جائے گی جبکہ جزوی چاند گرہن 09:27 بجے آغاز کرے گا ۔ مکمل چاند گرہن

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات دیکھا جائیگا Read More »

ٹی 20 سیریز

سہ فریقی ٹی 20 سیریز : پاکستان اور افغانستان کا فائنل ٹاکراآج

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای ٹی 20 سہ فریقی سیریز 2025 کے فائنل کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں نے اپنے چار میں سے تین میچ جیتے ہیں ، پاکستان نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی اور افغانستان دوسرے نمبر پر رہا ۔ حالیہ

سہ فریقی ٹی 20 سیریز : پاکستان اور افغانستان کا فائنل ٹاکراآج Read More »

واشنگٹن

واشنگٹن کی سڑکوں سے فوج ہٹائی جائے : مظاہرین کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فوج تعیناتی کے فیصلے کیخلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ۔ ’’وی آر آل ڈی سی ‘‘ (We Are All D.C) کے عنوان سے نکالے گئے احتجاجی مارچ میں تارکین وطن اور فلسطین کے حا میوں نے بھی شرکت کی ۔ مظاہرین نے

واشنگٹن کی سڑکوں سے فوج ہٹائی جائے : مظاہرین کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ Read More »

وزیراعظم شہباز

پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد: ملک بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شہداء کی قربانیاں تاریخ کا

پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام Read More »

پی ٹی آئی

وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان سمیت 6اہم ارکان پی ٹی آئی سے نکال دئیے گئے : نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان سمیت متعدد ارکان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سے نکال دئیے گئے ۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب پارٹی کے اندر ایک فارورڈ بلاک کے قیام کی اطلاع ملی ۔ اس

وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان سمیت 6اہم ارکان پی ٹی آئی سے نکال دئیے گئے : نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت ٹرمپ

بھارت جلد ٹرمپ کے سامنے سر جھکائے گا : امریکی وزیر تجارت کا دعویٰ

وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوستی کے دعوے اس وقت کھوکھلے دکھائی دینے لگے ہیں جب واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان تجارتی تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا ہے ۔ امریکی کامرس سیکرٹری ہاورڈ لٹ نک نے بلومبرگ کو د ئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بھارتی حکومت موجودہ دباؤ

بھارت جلد ٹرمپ کے سامنے سر جھکائے گا : امریکی وزیر تجارت کا دعویٰ Read More »