Ishtiaq.Ahmed

ajk high court

آزاد کشمیر ہائیکورٹ، معلمین قرآن کی 472 آسامیوں پر تقرریاں کالعدم

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام معلمین قرآن کی کم بیش 472 آسامیوں پر تقرریاں کالعدم قرار دے دی ہیں اور حکم دیا ہے کہ 3 ماہ کے اندر انکوائری کرکے خلاف ضابطہ تقرریاں کرنے والے آفیسرز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ہائی کورٹ […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ، معلمین قرآن کی 472 آسامیوں پر تقرریاں کالعدم Read More »

sahir shamshad

پاکستان کے مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی فوج کم کرنا پڑی ،جنرل ساحر شمشاد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان  کے سخت اور موثر ردعمل کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات  افواج کی تعداد کم کرنی پڑی ہے۔ ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آگئے ہیں، رائٹرز کے ساتھ ایک خصوصی

پاکستان کے مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی فوج کم کرنا پڑی ،جنرل ساحر شمشاد Read More »

Operation against encroachment

تجاوزات کیخلاف آپریشن ،ریڑھی ضبط ہونے پرکشمیر ی بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ،سی ڈی اے ترجمان کی تردید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے علاقےضیاء مسجد میں سی ڈی اے کے عملےنے تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا ،متعدد دکانداروں کی ریڑھیاں ضبط کی گئیں ۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک دکاندار ریڑھی ضبط کئے جانے پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔عینی شاہدین، لواحقین اور دیگر دکانداروں کا کہنا

تجاوزات کیخلاف آپریشن ،ریڑھی ضبط ہونے پرکشمیر ی بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ،سی ڈی اے ترجمان کی تردید Read More »

madels

ہنگامی حالات میں بہترین ڈیوٹی،شہری دفاع کے رضاکاروں اور اہلکاروں میں میڈلز،سرٹیفکیٹس تقسیم

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) ابرار اعظم نے مئی میں ہندستان کی طرف سے کی گئی جارحیت میں ہنگامی حالات میں فعال اور عمدہ طریقے سےڈیوٹی نبھانے والے شہری دفاع کے رضاکاروں اور اہلکاروں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ تقسیم سرٹیفکیٹس کی تقریب بلدیہ ہال میں منعقد

ہنگامی حالات میں بہترین ڈیوٹی،شہری دفاع کے رضاکاروں اور اہلکاروں میں میڈلز،سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »

sims block

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری کردہ تمام سمز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 2017 یا اس سے پہلے جاری کردہ شناختی کارڈز پر جاری سمز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ Read More »

pak india russia flag

بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا،روس اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری

روس اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری میں پیش رفت نے بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا پہنچایا ہے ،عرب میڈیا کے مطابق روس نے پاکستان کی مضبوط اقتصادی ساکھ سے متاثر ہو کر پاکستان میں سرمایہ کاری کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ بدلتی ہوئی صورتحال کے نتیجے میں خطے میں

بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا،روس اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری Read More »

shahbaz shreef

سندھ طاس معاہد ے کو معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت، پاکستان اپنے حصے کے پانی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف

دوشنبے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کے اپنے حصے پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ،بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ دوشنبے میں گلیشیئرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے

سندھ طاس معاہد ے کو معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت، پاکستان اپنے حصے کے پانی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف Read More »

visa ban

سعودی عرب نےپاکستان سمیت 14ممالک کیلئے بلاک ورک ویزا کا اجراء بند کردیا

ریاض۔سعودی عرب نے 14ممالک کے لئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کا اجراء جون 2025 تک معطل کردیا ،ان 14ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے ۔ دیگرمتاثرہ ممالک میں بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا اور دیگر شامل ہیں،یہ فیصلہ امیگریشن کو کنٹرول کرنے، رش کو روکنے اور حج کے موسم سے قبل غیر قانونی حج

سعودی عرب نےپاکستان سمیت 14ممالک کیلئے بلاک ورک ویزا کا اجراء بند کردیا Read More »

weather

آج کون سے علاقے گرمی کی زد میں ہوں گے؟ بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی سمیت میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، لاہور، ملتان، حیدرآباد اور سکھر سمیت جنوبی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول

آج کون سے علاقے گرمی کی زد میں ہوں گے؟ بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟ Read More »

Rizwan saeed shaikh

وطن عزیزسرمایہ کاری کا نیا مرکز بننےکو تیار ہے،مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر کی سرمایہ کاروں کو دعوت

واشنگٹن ۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی پالیسی سازوں، سفارت کاروں، سرمایہ کاروں، کاروباری برادری کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے  مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور معدنی وسائل جیسے شعبے امریکی سرمایہ کاروں کے لیے نایاب مواقع فراہم

وطن عزیزسرمایہ کاری کا نیا مرکز بننےکو تیار ہے،مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر کی سرمایہ کاروں کو دعوت Read More »

Scroll to Top