Ishtiaq.Ahmed

کملا ہیرس

آئندہ دوبارہ صدارتی انتخاب لڑوں گی : کملا ہیرس کا دوٹوک بیان

واشنگٹن : امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما کملا ہیرس نے ایک بار پھر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیا ہے ۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں کملا ہیرس نے کہا کہ ان کا سیاسی مشن ابھی مکمل نہیں ہوا اور وہ مستقبل میں دوبارہ […]

آئندہ دوبارہ صدارتی انتخاب لڑوں گی : کملا ہیرس کا دوٹوک بیان Read More »

طلال چوہدری

آزاد کشمیر میں نئی سیاسی ہلچل ، طلال چوہدری نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو آزاد جموں و کشمیر کے موجودہ وزیرِاعظم چوہدری انوارالحق کی حمایت سے بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا، اسی لیے جماعت نے ان کی حمایت واپس لینے اور اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

آزاد کشمیر میں نئی سیاسی ہلچل ، طلال چوہدری نے بھی خاموشی توڑ دی Read More »

ڈھکن غائب

لندن : ایک ہی رات میں 21 گٹروں کے ڈھکن غائب ،شہری حیران و پریشان

لندن کے مضافاتی علاقے اورپنگٹن میں ایک انوکھا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب صبح مقامی افراد نے جاگ کر دیکھا کہ ان کی گلی کے تقریباً تمام گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں ۔ یہ واقعہ ایجووڈ ڈرائیو پر پیش آیا جہاں اکیس (21) مین ہول کور ایک ہی رات میں چرا لیے گئے ۔

لندن : ایک ہی رات میں 21 گٹروں کے ڈھکن غائب ،شہری حیران و پریشان Read More »

چوزے

ایک دن کے چوزے پر کتنا ٹیکس ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے لاہور میں پولٹری ایکسپو میں شرکت کے دوران ایک دن کے چوزے پر لگنے والے ٹیکس پر شیدید تشویش کا اظہار کیا۔ نجی ڈی وی کے مطابق وزیر فوڈ سکیورٹی کو معلوم ہوا کہ ایک دن کے چوزے پر 10 روپے ٹیکس لگ رہا ہے،

ایک دن کے چوزے پر کتنا ٹیکس ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے Read More »

دبئی پولیس

دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی کا خواب حقیقت میں بدل دیا

دبئی: دبئی پولیس نے کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور بچوں میں خوشی پھیلانے کے مقصد کے تحت 3 سالہ سارہ نبیل کا خواب پورا کیا، جس نے پولیس کی وردی پہننے اور لگژری پٹرولنگ گاڑی میں سیر کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی ۔ سارہ نے مقامی اسپتال میں منعقدہ ایک کمیونٹی

دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی کا خواب حقیقت میں بدل دیا Read More »

یونٹ سیل

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،ناقص صفائی پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے صفائی کے ناقص انتظامات پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا ۔ عہدیداروں نے بغیر لائسنس/پرمٹ کے کام کرنے پر ایک فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ کو بھی سیل کردیا۔ دریں اثنا، ایک فوڈ بزنس آپریٹر کو بغیر لائسنس کے گاڑی سے خشک میوہ جات فروخت کرنے

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،ناقص صفائی پر مشہور بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا Read More »

سابقہ ملکہ

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ93 سال کی عمر میں چل بسیں،پاکستان کا اظہار افسوس

بنکاک : تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ملکہ سری کٹ 2019 سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ، جنہیں خون میں انفیکشن اور دیگر متعدد بیماریوں کا سامنا تھا ۔ وہ بادشاہ بھومی بون ادیولیادیت کے ساتھ سات دہائیوں تک تھائی معاشرت اور ثقافت

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ93 سال کی عمر میں چل بسیں،پاکستان کا اظہار افسوس Read More »

محکمہ موسمیات

2026 : محکمہ موسمیات کی متوقع چاند دیکھنے کی تاریخوں سے متعلق بڑی پیش گوئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے چاند دیکھنے کا کیلنڈر (اسلامی کیلنڈر) جاری کر دیا ہے، جس میں سال کے تمام اسلامی مہینوں کے چاند کی تاریخ کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ یہ چاند

2026 : محکمہ موسمیات کی متوقع چاند دیکھنے کی تاریخوں سے متعلق بڑی پیش گوئی Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ، کرکٹ کو عوامی رابطوں کا ذریعہ قرار دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کی مہمان ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ، کرکٹ کو عوامی رابطوں کا ذریعہ قرار دیا Read More »

قمر زمان

آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر حتمی فیصلہ صدر زرداری کرینگے :قمر زمان کائرہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارٹی آزاد کشمیر کی سیاسی صورتِ حال اور حکومت سازی سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کرے گی ۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے اجلاس

آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر حتمی فیصلہ صدر زرداری کرینگے :قمر زمان کائرہ Read More »