بسکٹ میں چھپے لکی نمبرز سے خاتون کی قسمت جاگ اٹھی
امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لیکسنگٹن کی رہائشی خاتون نے کھانے کے بعد ملنے والے ایک بسکٹ میں درج لکی نمبرز کے ذریعے 50 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی، جو ان کیلئے خوش قسمتی کی علامت ثابت ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیتھی بیلی نامی خاتون نے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کے اختتام […]
بسکٹ میں چھپے لکی نمبرز سے خاتون کی قسمت جاگ اٹھی Read More »









