Ishtiaq.Ahmed

کراچی

کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کریں گے ،آئی جی سندھ

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہنگامی مراسلے کے ذریعے متعلقہ افسران کو فوری ایکشن لینے کی ہدایت دی ہے ۔ مراسلے میں آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ […]

کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کریں گے ،آئی جی سندھ Read More »

بابر اعظم

ٹی20 کرکٹ : بابر اعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک اور قابلِ ذکر سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹی20 کرکٹ میں ایک اننگز میں پچاس سے زائد رنز بنانے کے بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے پاس تھا ۔ بابراعظم نے حال ہی میں

ٹی20 کرکٹ : بابر اعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے طورخم بارڈر کھولنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ طورخم سرحد کو صرف غیرقانونی مقیم افغانیوں کی بے دخلی کے لیے کھولا گیا ہے یہاں سے کسی قسم کی تجارت نہیں ہوگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے طورخم بارڈر کھولنے کی اصل وجہ بتا دی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے تارکین وطن کو ویزا دینے کی حد مقرر کر دی

واشنگٹن: امریکا میں امیگریشن پالیسی کے حوالے سے ایک غیر معمولی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے پناہ گزینوں کے ویزا کوٹے میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صرف 7 ہزار 500 افراد کے لیے منظوری دینے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فیصلہ 1980 کے ریفیوجی ایکٹ

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے تارکین وطن کو ویزا دینے کی حد مقرر کر دی Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ : بھارتی فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن خاموش

وادی لیپہ (کشمیر)وادی لیپہ کےحساس سرحدی علاقے میں بھارت کی جانب سے اگلے مورچوں پر بلااشتعال فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق  بھارتی فوج کی فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوئی ، تاہم پاک فوج نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو مؤثر انداز میں جواب دیا۔ پاک

وادی لیپہ : بھارتی فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن خاموش Read More »

افغان طالبان

افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی سرپرستی منظور نہیں : پاکستان

استنبول میں ہونے والی اہم بات چیت کے دوران پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو اپنا حتمی اور دوٹوک مؤقف پیش کر دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی سرپرستی منظور نہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی

افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی سرپرستی منظور نہیں : پاکستان Read More »

اِن ہاؤس تبدیلی

آزادکشمیر : 4 سال میں چوتھی بار اِن ہاؤس تبدیلی ہونے جارہی ہے

اسلام آباد ،مظفر آباد : آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں 4 سال میں چوتھی بار اِن ہاؤس تبدیلی ہونے جارہی ہے ۔ آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی ہلچل پیدا ہوگئی ہے ۔ قانون ساز اسمبلی میں 4 سال کے دوران چوتھی اِن ہاؤس تبدیلی متوقع ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی

آزادکشمیر : 4 سال میں چوتھی بار اِن ہاؤس تبدیلی ہونے جارہی ہے Read More »

احتجاجی مظاہرہ

عالمی برادری کشمیری عوام کو انکا حقِ خودارادیت دلائے :مقررین ، بلیک ڈے پر پیرس میں مظاہرہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے کشمیر بلیک ڈے کے موقع پر وادی جنت نظیر پر بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات اور مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی تسلط کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ پیرس کی فضاء اس موقع پر آزادی جموں و کشمیر کے نعروں سے

عالمی برادری کشمیری عوام کو انکا حقِ خودارادیت دلائے :مقررین ، بلیک ڈے پر پیرس میں مظاہرہ Read More »

شاہ چارلس

برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم دنیا کے 50 بااثرترین شخصیات میں شامل

برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عمر یا بادشاہت فیشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔ معروف فیشن میگزین برٹش جی کیو (British GQ) نے 2025 کے لیے جاری اپنی ’’دنیا کے 50 سب سے اسٹائلش افراد‘‘ کی فہرست میں شاہ چارلس کو شامل کرلیا ہے،

برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم دنیا کے 50 بااثرترین شخصیات میں شامل Read More »

مائیک ہیسن

بابراعظم ٹی20 میں کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے ، مائیک ہیسن کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بابراعظم ٹی20 اسکواڈ میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ۔ مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ بابراعظم اپنی کارکردگی سے ٹیم کے لیے شاندار واپسی کریں

بابراعظم ٹی20 میں کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے ، مائیک ہیسن کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »