Erum.jamal

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کوٹلی کے مختلف علاقوں بشمول نکیال سٹی، سپلائی بازار اور پھگواڑ موڑامیں معائنہ کیا۔ اس دوران 21 فوڈ بزنس آپریٹرز کا جائزہ لیا گیا جن میں مچھلی کے مراکز، فاسٹ فوڈ چینز، سبزی فروش، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور بیکریاں شامل تھیں۔ معائنے کے نتیجے میں 15 لیٹر […]

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

وادی لیپہ میں غیر معمولی موسم: برف باری کی کمی سے پانی کی قلت متوقع

لیپہ ویلی: آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی لیپہ میں اس سال موسم توقعات کے برعکس نظر آ رہا ہےجہاں ہر سال برفباری کے باعث راستے بند ہو جاتے تھے اور زندگی مفلوج ہو کر رہ جاتی تھی وہیں اس بار داؤ کھن-لیپہ روڈ اور اندرونی ویلی روڈ برف سے تقریباً خالی ہیں۔ حیرت انگیز طور

وادی لیپہ میں غیر معمولی موسم: برف باری کی کمی سے پانی کی قلت متوقع Read More »

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص

مظفرآباد :شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے الگ جگہ مختص کر دی ہے،اس فیصلے سے تجاوزات کا خاتمہ ہوگا اور محنت کشوں کو باقاعدہ کاروباری جگہ دستیاب ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر

مظفرآباد میں ٹریفک بحالی کیلئے بڑا اقدام، ریڑھی بانوں اور تھڑے والوں کیلئے مخصوص جگہ مختص Read More »

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے مقابلے نے جہاں شائقین کرکٹ کے جوش و جذبے کو بڑھا دیاہےوہیں اہم حکومتی شخصیات بھی اپنی ٹیم کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی ٹیم کی فتح کی صورت میں ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ: قومی ٹیم کی جیت پر گورنر سندھ کا ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 22 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہےجبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 63 ہزار 630 روپے میں فروخت ہو رہا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا Read More »

آزاد کشمیر میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت برقرار

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں مسلسل بارشوں اور برفباری کے بعد آج موسم خشک مگرسرد ہے۔ بلند پہاڑی مقامات پر برفباری کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے تاہم سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے فراہم کی گئی معلامات کے مطابق مظفرآباد میں درجہ حرارت 10°C جبکہ

آزاد کشمیر میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت برقرار Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے

مظفرآباد: آج 22 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ برائیلر گوشت کی فروخت پر عارضی پابندی بدستور برقرار ہے۔ گزشتہ روز 21 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 465 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ تاہم

برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مہنگے Read More »

شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم بولر شاہین شاہ آفریدی کے بولنگ ایکشن میں موجود خامی کی نشاندہی کردی جس کے باعث وہ اپنی پرانی سوئنگ حاصل نہیں کر پارہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں محمد عامر نے اسٹیج پر کھڑے ہوکر وضاحت

شاہین آفریدی کے بولنگ ایکشن میں خامی، محمد عامر نے نشاندہی کردی Read More »

22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد

مظفر آباد: منیجر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق22 فروری 2025 کو 132KV گرڈ اسٹیشن کی ضروری مرمت اور جانچ پڑتال کی جائے گی جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مرمت کا کام صبح 8:30 بجے سے 10:00

22 فروری کو مختلف علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ :دفتر برقیات آپریشن ڈویژن مظفر آباد Read More »

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار

وادی لیپہ میں بجلی کی عدم دستیابی نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ کپہ بنہ مولا پاور ہاؤس کی خرابی کے باعث نصف وادی تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہے جبکہ موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہیں جس سے عوامی اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار Read More »