Erum.jamal

جعلی لنکس کا جال! پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ، انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے صارفین کو سوشل میڈیا اور مختلف کمپنیوں کے جعلی لنکس کے ذریعے فریب دینے کی بڑھتی ہوئی شکایات پر سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین کو فریب دے کر ان کے بینک اور موبائل اکاؤنٹس سے ڈیٹا چوری کیا جا رہا ہےجس […]

جعلی لنکس کا جال! پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ، انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں Read More »

آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں سونا مہنگا یا سستا؟ جانیے آج کے تاذہ ترین نرخ

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آج 08 مارچ 2025 کو آزاد کشمیر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 60 روپے ریکارڈ کی

آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں سونا مہنگا یا سستا؟ جانیے آج کے تاذہ ترین نرخ Read More »

جامعہ کشمیر کے طلباء کا 12 نکاتی چارٹرڈ آف ڈیمانڈ، پیر تک ڈیڈ لائن

مظفرآباد: جامعہ کشمیر کے طلباء نے انتظامیہ کے سامنے 12 نکاتی چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہےجس میں طلباء پر تشدد کروانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی، درج ایف آئی آرز کے خاتمے اور جوڈیشل کمیشن کے قیام سمیت دیگر اہم مطالبات شامل ہیں۔ طلباء نے انتظامیہ کو پیر تک کی مہلت دیتے ہوئے

جامعہ کشمیر کے طلباء کا 12 نکاتی چارٹرڈ آف ڈیمانڈ، پیر تک ڈیڈ لائن Read More »

کمشنر میرپور ڈویژن کی ویڈیو لنک میٹنگ، شجرکاری کے فروغ کے لیے عملی اقدامات پر زور

بھمبر:کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کی زیر صدارت ویڈیو لنک پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن بھر اور ضلع بھمبر میں شجرکاری مہم کے اہداف کو عبور کرنے کے لیے جامع پلان آف ایکشن مرتب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سمیت تمام ضلعی افسران نے

کمشنر میرپور ڈویژن کی ویڈیو لنک میٹنگ، شجرکاری کے فروغ کے لیے عملی اقدامات پر زور Read More »

جلال آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیمینار، خواتین کی قربانیوں اور جدوجہدکو خراجِ تحسین

مظفرآباد: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جلال آباد سپورٹس کمپلیکس میں ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی خواتین نے بھر پورشرکت کی اور کشمیری خواتین کو اہم پیغام دیا۔ سیمینار میں شریک خواتین کا کہنا تھا “آج کا دن ان کشمیری خواتین کے نام ہے جو مقبوضہ

جلال آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیمینار، خواتین کی قربانیوں اور جدوجہدکو خراجِ تحسین Read More »

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہ بند

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ (سیری) کے قریب مظفر آباد سے تقریبا 5 کلو میٹر کے فاصلے پرشدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد علاقوں کو ملانے والی شاہراہ بند ہو گئی جس سے مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سلائیڈنگ کے نتیجے میں بسناڑہ، اتراسی اور

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہ بند Read More »

میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی

میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں اور ایجنسیوں سے براہ راست یا بالواسطہ روابط پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق قواعد مجریہ 1981 کے قاعدہ 34 کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم غیر ملکی اداروں سے مجاز

میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی کے سیکریٹری کمیٹی چوہدری بشارت نے اسپیکر اسمبلی، وزرا اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کو پنجاب کے اسپیکر، وزرا اور اراکین اسمبلی کے برابر کرنے کی تجویز دی ہے۔ چوہدری بشارت نے اس تجویز میں کہا ہے کہ اس کے لیے 45 کروڑ 38 لاکھ 40 ہزار روپے کی رقم درکار ہوگی۔

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز Read More »

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا

تتا پانی : آزاد جموں و کشمیر کے تین اضلاع کے سنگم پر واقع معروف سیاحتی و تجارتی مرکز تتا پانی اپنی قدرتی خوبصورتی، گرم پانی کے چشموں اور سرسبز وادیوں کے باعث مشہور ہے مگر یہاں طبی سہولیات کا شدید فقدان شہریوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تتا

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا Read More »

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر

یونین کونسل خواجہ رتنوئی وارڈ کیالاں موہری میں بجلی کی لائن انتہائی خطرناک اور بوسیدہ ہو چکی ہے، کئی مقامات پر کھمبے یا تو مکمل غائب ہیں یا پھر ان پر حفاظتی بالے نہیں لگائے گئےجس کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جیسے ہی آسمان پر بادل

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر Read More »