Erum.jamal

بارش

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مظفرآباد: (10 مارچ 2025) آزاد جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر شدید […]

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

لیپہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے سلائی کے نئے نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

لیپہ: عوامی شکایات کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لیپہ نے کپڑوں کی سلائی کے نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ درزی حضرات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان مقررہ نرخوں پر سختی سے عمل کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جاری کردہ

لیپہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے سلائی کے نئے نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ Read More »

وادی لیپہ: مہنگائی پر عوام برہم توتاجران مطمئن ،انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ

لیپہ :وادی لیپہ میں بازاروں کے حالات پر تاجران تو مطمئن دکھائی دے رہے ہیں جبکہ عوام مہنگائی سے شدید پریشان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں جس کی وجہ سے ان کے لیے روزمرہ اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے

وادی لیپہ: مہنگائی پر عوام برہم توتاجران مطمئن ،انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کا مجتبی بانڈے کی رہائی کا مطالبہ ثابت کر رہا ہے کہ وہ بھی کسی ایجنڈے پر ہے، غلام اللہ اعوان

معروف تجزیہ کار اور ایڈووکیٹ غلام اللہ اعوان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حالیہ مطالبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک غیر سیاسی عوامی تحریک تھی، جس کا مقصد عوامی مسائل پر بات کرنا تھا۔ تاہم کمیٹی کی جانب سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) کے رہنما مجتبیٰ بانڈے

عوامی ایکشن کمیٹی کا مجتبی بانڈے کی رہائی کا مطالبہ ثابت کر رہا ہے کہ وہ بھی کسی ایجنڈے پر ہے، غلام اللہ اعوان Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس اہم میچ  میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم تیار ہے اور

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ، خرید و فروخت موبائل ایپ کے ذریعے ممکن ہوگی

اسلام آباد: حکومت نے معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ بانڈز مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوں گے اور ان کی خرید و فروخت موبائل ایپ کے ذریعے ممکن ہوگی ،خریداری کے وقت ڈیجیٹل پرائز بانڈ براہِ راست خریدار کے منسلک بینک اکاؤنٹ

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ، خرید و فروخت موبائل ایپ کے ذریعے ممکن ہوگی Read More »

مظفرآباد میں رمضان کا دسترخوان :محبت، سخاوت اور یکجہتی کی روشن مثال

مظفرآباد: رمضان المبارک کی برکتیں ہر سو پھیلی ہوئی ہیں جہاں افطاری کے لمحات سینکڑوں دلوں کو جوڑ دیتے ہیں۔ مظفرآباد کے چھتر چوک سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ رنگ برنگے افطاری دسترخوان سجائے جاتے ہیں جو نہ صرف بھوک اور پیاس مٹانے کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ سخاوت، محبت اور یکجہتی کی خوبصورت علامت

مظفرآباد میں رمضان کا دسترخوان :محبت، سخاوت اور یکجہتی کی روشن مثال Read More »

مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، نیا نرخ نامہ جاری

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہےجس سے عام شہریوں کے لیے یہ بنیادی غذائی اشیا مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے 9 مارچ 2025 کے لیے نیا نرخ نامہ جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق برائلر زندہ مرغی کی قیمت 490

مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، نیا نرخ نامہ جاری Read More »

موبائل کمپنیوں کو حتمی وارننگ، انٹرنیٹ سروس بہتر کریں ورنہ سخت اقدام پر مجبور ہیں: عوامی ایکشن کمیٹی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے موبائل فون کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی سروسز میں بہتری لائیں بصورت دیگر سخت احتجاج کے لیے تیار رہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی تمام موبائل فون کمپنیوں کو

موبائل کمپنیوں کو حتمی وارننگ، انٹرنیٹ سروس بہتر کریں ورنہ سخت اقدام پر مجبور ہیں: عوامی ایکشن کمیٹی Read More »

شمسی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ، موبائل ورک اسٹیٹ اپ کا نیا انقلاب

اب کام صرف دفتر یا گھر تک محدود نہیں بلکہ ساحلِ سمندر، پہاڑوں کی چوٹیوں اور قدرتی مقامات پر بھی باآسانی ممکن ہوگا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں ایک ایسا جدید لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جو شمسی توانائی سے چارج ہو کر کام کرے گایوں بیٹری کی پریشانی ہمیشہ کے

شمسی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ، موبائل ورک اسٹیٹ اپ کا نیا انقلاب Read More »