Erum.jamal

آزاد کشمیر کا قومی درخت چناروادیٔ کشمیر کی پہچان ، تاریخی ورثہ کو بچانے کی ضرورت ہے

چنار کا درخت آزاد کشمیر کا قومی درخت ہے جو اپنی بے مثال خوبصورتی اور تاریخ کی وجہ سے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے بلند قامت تنے، گھنے پتے اور موسم خزاں میں سنہری سرخ رنگت اسے قدرتی حسن کا شاہکار بناتی ہے۔ آزاد کشمیر کی وادیوں میں چنار کے درخت نہ صرف سیاحوں […]

آزاد کشمیر کا قومی درخت چناروادیٔ کشمیر کی پہچان ، تاریخی ورثہ کو بچانے کی ضرورت ہے Read More »

آزاد کشمیر میں بے نظیر نشوونما پروگرام کا آغاز، پہلی ریاستی سطح کی ہم آہنگی میٹنگ منعقد

مظفرآباد : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے آزاد جموں و کشمیر میں اپنے نو تشکیل شدہ “بے نظیر نشوونما پروگرام” کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں بدھ کے روز ریاستی دارالحکومت میں واقع بی آئی ایس پی کے ریجنل دفتر میں پہلی ریاستی سطح کی ہم آہنگی میٹنگ منعقد

آزاد کشمیر میں بے نظیر نشوونما پروگرام کا آغاز، پہلی ریاستی سطح کی ہم آہنگی میٹنگ منعقد Read More »

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے نئی فہرست تیار کی جا رہی ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کسی فہرست کا کوئی وجود نہیں اور

امریکا میں سفری پابندیوں کی نئی فہرست؟امریکی محکمہ خارجہ کی واضح تردید Read More »

شہری بے بس کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مظفرآباد میں عید پر سفری مشکلات عروج پر

مظفرآباد میں شہریوں کا کہنا ہے کہ عید قریب آتے ہی ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم ہوگئی ہے اور من مانے کرائے وصول کیے جارہے ہیں جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ خاموش تماشائی بنا ہوا ہےجس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی خریداری اور چھٹیوں کے لیے

شہری بے بس کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مظفرآباد میں عید پر سفری مشکلات عروج پر Read More »

کشمیر میں کھیلوں کا ٹیلنٹ سہولیات کے بغیر ماند پڑ رہا ہے، یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق

یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں بتایا کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث یہاں کے باصلاحیت نوجوانوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔ راجہ صائم اشفاق کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے کرکٹ میں بھی اور دیگر کھیلوں میں بھی سپر

کشمیر میں کھیلوں کا ٹیلنٹ سہولیات کے بغیر ماند پڑ رہا ہے، یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! فی تولہ سونا تاریخی سطح پر پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آج کے نرخوں کے مطابق فی تولہ سونا 2ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 7 سو 15روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے ریٹس کے

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! فی تولہ سونا تاریخی سطح پر پہنچ گیا Read More »

مظفرآباد: سبزی منڈی میں اسسٹنٹ کمشنرکا اچانک دورہ، گراں فروشی پر متعدد ہول سیلرز گرفتار

مظفرآباد :اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے آج صبح سویرے سبزی منڈی کا اچانک دورہ کیاجہاں گراں فروشی اور مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس دوران متعدد ہول سیلرز کو گرفتار کر کے ان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حماد بشیرنے آج  مہنگائی کے

مظفرآباد: سبزی منڈی میں اسسٹنٹ کمشنرکا اچانک دورہ، گراں فروشی پر متعدد ہول سیلرز گرفتار Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی نمائندہ، سیاست آئی تو کارکن اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے – سید سکندر گیلانی

مظفرآباد: مئیر مونسپل کارپوریشن مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہاکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کامیابی کا راز یہی ہے کہ وہاں کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں اورجس دن وہاں سیاست آئی، کارکن اپنی اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم عوامی حقوق کی جنگ میں

عوامی ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی نمائندہ، سیاست آئی تو کارکن اپنی جماعتوں میں واپس چلے جائیں گے – سید سکندر گیلانی Read More »

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی کی زیر صدارت لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور لیڈی ہیلتھ وزٹرز کی جائنٹ میٹنگ

جہلم ویلی : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کی سربراہی میں ضلع بھر کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز (LHSs) اور لیڈی ہیلتھ وزٹرز (LHVs) کی جائنٹ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ایم این سی ایچ پروگرام کے فوکل پرسن راجہ ساجد عظیم خان، لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کے فوکل پرسن ظفر اقبال،

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی کی زیر صدارت لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور لیڈی ہیلتھ وزٹرز کی جائنٹ میٹنگ Read More »

مظفرآباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے اس کی فنڈنگ بھی اسی حیثیت سے ہونی چاہیے :سید سکندر گیلانی

مظفرآباد: مئیر مونسپل کارپوریشن مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد کو دارالحکومت کے بجائے صرف حلقہ 3 کے طور پر سمجھا جاتا ہےجبکہ پورے آزاد کشمیرسے آئے ہوئے لوگ یہاں رہائش پذیر ہیں اور خدمات بھی حاصل کر رہے ہیں مگر فنڈز کی تقسیم میں شہر کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔

مظفرآباد آزاد کشمیر کا دارالحکومت ہے اس کی فنڈنگ بھی اسی حیثیت سے ہونی چاہیے :سید سکندر گیلانی Read More »