Erum.jamal

پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر ریلیز، مداحوں کا جوش بڑھنے لگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا، جس کے بعد کرکٹ کے دیوانوں کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کیے گئے اس مختصر ٹیزر میں علی ظفر ایک منفرد انداز میں دکھائی دے […]

پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر ریلیز، مداحوں کا جوش بڑھنے لگا Read More »

ضلع نیلم میں عید کے موقع پر سیکیورٹی اور انتظامات تسلی بخش رہے، سینئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر

نیلم : تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر سردار ظفر نے عید کے موقع پر کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع نیلم کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہی اور تمام امور احسن طریقے سے انجام دیے گئے۔ ڈاکٹر سردار ظفرکا کہنا تھا کہ ٹریفک مینجمنٹ، بازاروں میں انتظامات اور سیکیورٹی

ضلع نیلم میں عید کے موقع پر سیکیورٹی اور انتظامات تسلی بخش رہے، سینئر نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر Read More »

تحریک کو تشدد کی طرف دھکیلنے کی کوششیں خطرناک ثابت ہوں گی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

مظفرآباد :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کے عوام دشمن اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روزِ اول سے بنیادی عوامی حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہی ہےمگر حکومت، بالخصوص وزیرِاعظم اور چند وزراءاپنے مخصوص عزائم کی تکمیل کے لیے عوام کو اشتعال دلانے اور تحریک کو تشدد

تحریک کو تشدد کی طرف دھکیلنے کی کوششیں خطرناک ثابت ہوں گی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی Read More »

سونا نرخ

ٹرمپ کے فیصلے سے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پالیسیوں میں سخت فیصلوں اور ٹیرف کے نفاذ کے خدشات نے سونے کی قیمتوں کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 1986 کے بعد کسی بھی سہ ماہی میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین

ٹرمپ کے فیصلے سے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

آزاد کشمیر میں مستحقین میں عید پیکج کی تقسیم جاری

مظفرآباد: عید الفطر کے موقع پر آزاد کشمیر میں ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے مستحق افراد میں عید پیکج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد میں بین الاقوامی رفاہی ادارے قطر چیریٹی کی جانب سے چھ سو سے زائد مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کیے

آزاد کشمیر میں مستحقین میں عید پیکج کی تقسیم جاری Read More »

مظفرآباد میں مرغی مہنگی، برائیلر کی قیمت میں 80 روپےکااضافہ

مظفرآباد (30 مارچ 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ نامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز 29 مارچ 2025 کو جاری کردہ نرخوں کے مقابلے میں آج 30 مارچ 2025 کو مرغ

مظفرآباد میں مرغی مہنگی، برائیلر کی قیمت میں 80 روپےکااضافہ Read More »

سماہنی کے جنگلات میں آگ، قیمتی درخت جل گئے

سماہنی :آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث جنگل کا ایک وسیع حصہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ محکمہ جنگلات کے ترجمان کے مطابق آگ سے قیمتی درخت جل گئے ہیں جبکہ جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات

سماہنی کے جنگلات میں آگ، قیمتی درخت جل گئے Read More »

مظفرآباد: پولیس ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی، دو منشیات فروش گرفتار

مظفرآباد میں تھانہ پولیس سول سیکرٹریٹ کی ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم سیماب اور اس کے ساتھی محسن عباسی کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک پسٹل اور ایک کلو سے زائد

مظفرآباد: پولیس ٹیم پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی، دو منشیات فروش گرفتار Read More »

عید تعطیلات کے دوران سگریٹ اسمگلنگ کی روک تھام: آزاد کشمیر میں سخت اقدامات، دفعہ 144 نافذ

میرپور/بھمبر/اسلام آباد :آزاد جموں و کشمیر حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران بغیر ڈیوٹی ادا شدہ سگریٹ کی پاکستان اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت انتظامی اقدامات کیے ہیں ،میرپور اور بھمبر میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کی ترسیل پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہےجو

عید تعطیلات کے دوران سگریٹ اسمگلنگ کی روک تھام: آزاد کشمیر میں سخت اقدامات، دفعہ 144 نافذ Read More »

ملک بھر میں چاند دیکھنے کی تیاریاں، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگاجس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ ملک بھر میں صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے علاقوں میں ہوں گے جہاں سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر چاند

ملک بھر میں چاند دیکھنے کی تیاریاں، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »