وادی لیپہ میں شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز
وادی لیپہ :وادی لیپہ کے خراتی باغ گراؤنڈ میں شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کی پُروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں کھلاڑیوں، شائقین، پاک فوج کے افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر اور معروف قانون دان احتشام الحق شامی نے خصوصی […]
وادی لیپہ میں شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز Read More »









