Erum.jamal

عید الفطر کی تیاریاں مکمل! سدھنوتی میں نمازِ عید کے مقامات اور اوقات کا اعلان

سدھنوتی بھر میں نمازِ عید الفطر کے اوقات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں نمازِ عید مقررہ اوقات پر ادا کی جائے گی۔ علما کرام اور انتظامیہ نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے نمازِ عید میں بھرپور شرکت کریں اور اسلامی اقدار […]

عید الفطر کی تیاریاں مکمل! سدھنوتی میں نمازِ عید کے مقامات اور اوقات کا اعلان Read More »

حوصلہ یہ نہیں دیکھتا کہ دیوار کتنی پتھریلی ہے : مزدوری، تعلیم اور کامیابی کی کہانی

خواب وہ نہیں جو رات کو سونے کے بعد آئیں بلکہ خواب وہ ہوتے ہیں جو سونے نہ دیں۔ محمد زاہد اعوان کی کہانی ایسی ہی ایک جدوجہد کا عکس ہے جہاں وسائل کی کمی، مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود انہوں نے نہ صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کی بلکہ ایک کامیاب لیکچرر اور بہترین مقرر

حوصلہ یہ نہیں دیکھتا کہ دیوار کتنی پتھریلی ہے : مزدوری، تعلیم اور کامیابی کی کہانی Read More »

لیورپول اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان کی شاندار فتح

لیورپول: پاکستان کے نوجوان اسکواش اسٹار نور زمان نے لیورپول کلب اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والےلیورپول اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں نور زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کو شکست

لیورپول اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان کی شاندار فتح Read More »

رمضان کے آخری عشرے میں بازاروں میں نظم و ضبط، تاجروں اور شہریوں نے انتظامیہ کو سراہا

ہٹیاں بالا :ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے آخری ایام میں بازاروں میں بڑھتے ہوئے رش اور ٹریفک کے دباؤ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی اقدامات کیے۔ چیئرمین بلدیہ سجاول خان، اسسٹنٹ کمشنر کامران خان، ایس ایچ او نوید الحسن، چیف آفیسر ندیم احمد

رمضان کے آخری عشرے میں بازاروں میں نظم و ضبط، تاجروں اور شہریوں نے انتظامیہ کو سراہا Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے

مظفرآباد: آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج ایک بار پھر نرخوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 29 مارچ 2025 کو مرکزی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے جبکہ 10 گرام

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ! فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے Read More »

نیلم اسپورٹس کمپلیکس میں پاک فوج کے زیر اہتمام تین روزہ عید بازار، شہریوں کی بھرپور شرکت

مظفرآباد: نیلم اسپورٹس کمپلیکس میں پاک فوج کے زیر اہتمام تین روزہ عید بازار کا اہتمام کیا گیا ہےجس میں شہری بڑی تعداد میں بھر پور شرکت کر رہے ہیں اور بچوں بڑوں نے اپنے مختلف اسٹالز لگائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے رنگا رنگ عید بازار کا اہتمام کیا ہے جس

نیلم اسپورٹس کمپلیکس میں پاک فوج کے زیر اہتمام تین روزہ عید بازار، شہریوں کی بھرپور شرکت Read More »

راولاکوٹ میں سیف سٹی منصوبہ: 25 کیمرے نصب، جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، ایس ایس پی پونچھ

راولاکوٹ :آزاد کشمیر پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت راولاکوٹ شہر میں 25 جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیےہیں جن کے ذریعے جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھی جائے گی۔ ایس ایس پی پونچھ ریاض مغل کے مطابق راولاکوٹ میں سیف سٹی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہےجہاں سے پورے

راولاکوٹ میں سیف سٹی منصوبہ: 25 کیمرے نصب، جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، ایس ایس پی پونچھ Read More »

عید الفطر کی تیاریاں،مرد حضرات بھی خواتین سے پیچھے نہیں! ویسٹ کوٹ خاص فیشن ٹرینڈ

تتا پانی اور گردونواح میں عید الفطر کی تیاریوں کا جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ بازاروں میں چہل پہل بڑھ گئی ہے جہاں خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی بھرپور خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ مردوں کے لیے ویسٹ کوٹ ایک خاص فیشن ٹرینڈ ہے جو شلوار قمیض

عید الفطر کی تیاریاں،مرد حضرات بھی خواتین سے پیچھے نہیں! ویسٹ کوٹ خاص فیشن ٹرینڈ Read More »

میانمار اور تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلہ، 1000 سے زائد ہلاکتیں، مزید نقصانات کا خدشہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے جس میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 1002 افراد

میانمار اور تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلہ، 1000 سے زائد ہلاکتیں، مزید نقصانات کا خدشہ Read More »

آزاد پتن کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس کو حادثہ، 6 افراد شدید زخمی

سدھنوتی : آزاد جموں و کشمیر کے داخلی راستے آزاد پتن پانہ پل کے قریب ایک مسافر ٹیوٹا ہائی ایس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی، جبکہ درجن کے قریب مسافر معمولی زخمی ہوئے۔ حادثے کا شکار ہائی ایس راولپنڈی سے علی سوجل، راولاکوٹ

آزاد پتن کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس کو حادثہ، 6 افراد شدید زخمی Read More »