جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میں شامل کالی بھیڑوں کو الگ کرنا ہو گا، غلام اللہ اعوان کا اہم بیان
سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مقصد ہمیشہ عوام کی حقوق کے لیے آواز اٹھانا تھا لیکن اب اس تحریک میں کچھ کالی بھیڑیں شامل ہو گئی ہیں جنھیں کمیٹی کو اب […]









