Erum.jamal

آزاد کشمیر

سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں!

مرکزی صرافہ بازار کے تازہ ترین ریٹس کے مطابق آج 5اپریل 2025 کو 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 24 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 77 ہزار 775 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح 22 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 13 ہزار 900 روپے اور 10 گرام 2 […]

سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں! Read More »

پی آئی اے کا حج آپریشن 2025 کا اعلان ، 56 ہزار سے زائد عازمین کیلئے 280 خصوصی پروازیں

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025 کے لیے پری حج آپریشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جو 29 اپریل سے یکم جون 2025 تک جاری رہے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس دوران قومی ایئرلائن سعودی عرب کیلئے 280 خصوصی پروازیں چلائے گی جن کے ذریعے 56

پی آئی اے کا حج آپریشن 2025 کا اعلان ، 56 ہزار سے زائد عازمین کیلئے 280 خصوصی پروازیں Read More »

شہداء کی قربانیوں کو سلام: بھمبر میں بھرپور ریلی کا انعقاد

بھمبر، آزاد کشمیر: ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں شہداء کی عظمت اور تکریم کے لئے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں پاکستانی و کشمیری پرچم اٹھا کر شہداء کے لواحقین اور سول سوسائٹی کے افراد نے ڈی سی آفس بھمبر سے چلڈرن پارک تک مارچ کیا۔ ریلی میں ایس ڈی ایم محمد عیص بیگ سمیت

شہداء کی قربانیوں کو سلام: بھمبر میں بھرپور ریلی کا انعقاد Read More »

سیاسی جماعتوں کے پاس عوامی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں، فرحت علی میر

ریٹائرڈ بیوروکریٹ فرحت علی میر کا کہنا ہے کہ عوامی تحریک کے نتیجے میں سامنے آنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے پاس کوئی واضح روڈ میپ نہیں تھا جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے نتیجے میں جو چیلنجز حکومت کے سامنے

سیاسی جماعتوں کے پاس عوامی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں، فرحت علی میر Read More »

اے سی پٹھکہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد نیلم روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا

کنور میں احتجاج کے بعد اے سی پٹھکہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں نیلم روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ مذاکرات کے دوران عوام نے اپنے اہم مطالبات پیش کیے جن پر حکومتی افسران اور عوامی نمائندوں کے درمیان اتفاق ہوا۔ مظاہرین نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل

اے سی پٹھکہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد نیلم روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا Read More »

کنور میں عوامی احتجاج، سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں

مظفرآباد : دارالحکومت مظفرآباد کے کنور علاقے میں عوام نے مین روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کی بڑی تعداد گاڑیاں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پھنس گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کنور کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں

کنور میں عوامی احتجاج، سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں Read More »

سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ: راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

راولپنڈی میں یکم اپریل 2025 سے سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ کو باقاعدہ طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت شہر کے مختلف اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر لگے کیمرے نہ صرف ٹریفک کی نگرانی کر رہے ہیں بلکہ خودکار طریقے سے خلاف ورزیوں کا اندراج بھی کر رہے ہیں۔ اس

سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ: راولپنڈی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے Read More »

آزاد کشمیر میں اہم آئینی عہدے خالی، عوام مشکلات کا شکار

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر میں متعدد اہم آئینی عہدے طویل عرصے سے خالی چلے آ رہے ہیں جن کی وجہ سے نظامِ حکومت اور عوامی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ججز کی چار آسامیاں بدستور خالی ہیں۔ اس کے علاوہ چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین احتساب

آزاد کشمیر میں اہم آئینی عہدے خالی، عوام مشکلات کا شکار Read More »

آزاد کشمیر کی فضاؤں میں پرواز: پیراگلائیڈنگ کا نیا مرکز مظفرآباد

مظفرآباد :آزاد کشمیر کی حسین وادیاں اب نہ صرف زمینی سیاحت کا مرکز ہیں بلکہ آسمان کی بلندیوں میں بھی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں پیراگلائیڈنگ کے شوقین افراد بڑی تعداد میں مظفرآباد کا رخ کر رہے ہیں، جہاں قدرتی حسن اور پہاڑوں کی دلکش چھاؤں میں پرواز کا الگ

آزاد کشمیر کی فضاؤں میں پرواز: پیراگلائیڈنگ کا نیا مرکز مظفرآباد Read More »

اساتذہ کی تربیتی گرانٹس پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا

واشنگٹن : امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو اساتذہ کی تربیت سے متعلق پروگرامز کی فنڈنگ روکنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کے روز 5 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے سنایا گیا جس میں عدالت نے وفاقی فنڈز روکنے کے انتظامی اختیار کو تسلیم کر لیا۔

اساتذہ کی تربیتی گرانٹس پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا Read More »